فرح گوگی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا تفصیلی فیصلہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

Pti خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرحت شہزادی پر مقدمےکے وقت دونوں بچوں کی عمریں 16سال سے کم تھیں لہٰذا بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں: عدالت

فرحت شہزادی پرمقدمےکےوقت دونوں بچوں کی عمریں 16سال سے کم تھیں اور بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں رکھنے کا جواز نہیں: عدالت/ فائل فوٹو

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فرح گوگی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق اپیل کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کے تفصیلی چیک اپ کا فیصلہ، آج ڈسچارج کیے جانے کا امکاناسلام آباد : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا تفصیلی طبی معائنہ آج ہو گا، جس کے بعد انھیں اسپتال سے ڈسچارج کیےجانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتے پوتیوں کو کیوں مارا؟حماس کے سیاسی سربراہ کے بیٹوں اور ان کے بچوں کی ہلاکت کے بعد اسماعیل ہینہ کا کہنا ہے کہ اس سے مذاکرات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندیلاہور : پنجاب میں 5 جون سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا اور عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ شہری کپڑے اور کاغذ کے تھیلے استعمال کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر بھی ڈکیتی اور شہریوں کی ہلاکت کے واقعات، مزاحمت پر 2 بچوں کا باپ قتلعید کے دوسرے روز گلشن اقبال چورنگی کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، مقتول کی شناخت 35 سال کے تراب زیدی کے نام سے ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »