پرویز الہٰی کے تفصیلی چیک اپ کا فیصلہ، آج ڈسچارج کیے جانے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا تفصیلی طبی معائنہ آج ہو گا، جس کے بعد انھیں اسپتال سے ڈسچارج کیےجانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پمز کے میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کے تفصیلی چیک اپ کا فیصلہ کرلیا ، چوہدری پرویز الہٰی کا تفصیلی طبی معائنہ آج ہو گا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ بورڈ کو پرویز الہٰی کی بیشتر ٹیسٹ رپورٹس موصول ہو چکیں، پرویز الہٰی کاایچ آرسٹی اسکین، ایکو کارڈیو گرام ٹیسٹ کیا گیا، ان کا چیسٹ ایکسرے، الٹراساؤنڈ بھی کیا گیا جبکہ کارڈیک بلڈ ٹیسٹ، آر ایف ٹیز، ایل ایف ٹیز بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی کی پسلیوں کا فریکچر تیزی سے ٹھیک ہو رہا ہے، پسلیوں کا فریکچر آئندہ ہفتے مکمل ٹھیک ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویرات کوہلی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ اہم خبربھارت کی بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی تصور کیے جانے والے ویرات کوہلی رواں سال ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عماد وسیم کو نیوزی لینڈ سیریز میں بھی نظر انداز کیے جانے کا امکاننیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے عماد وسیم کو نظر انداز کرکے نوجوان کرکٹر عثمان خان کو تربیتی کیمپ میں بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا ریفرنسپرویز الٰہی ودیگر کے خلاف ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کا ریفرنس درج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون بیٹری کو خطرہ، صارفین احتیاط کیسے کریں؟کیلیفورنیا : ایپل کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی آئی او ایس اپ ڈیٹ صارفین کیلئے پریشانی کا باعث بن گئی، شکایات کے انبار لگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے دوران پی سی بی نے اسٹیڈیمز سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیاپاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے لاہور، کراچی اور راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیمز کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »