فرح گوگی کی درخواست پر نیب سے رپورٹ طلب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرح گوگی کی درخواست پر نیب سے رپورٹ طلب مزید تفصیلات ⬇️ PTI ImranKhan BushraBibi FarahGogi Report LahoreHighCourt NAB MoneyLaunderingCase

اول بشری بی بی کی دوست فرحت خان کی نیب نوٹسز کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب حکام سے انکوائری سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کر لی، اور سماعت 22 مئی تک ملتوی کردی۔ذرائع کے مطابق نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دیرینہ ساتھی فرحت

شہزادی عرف فرح خان گوگی پر الزام ہے کہ انہوں نے غیر قانونی سیاسی اثرو رسوخ سے اربوں روپے کمائے، سرکاری افسران پر دباؤ کے ذریعےکروڑوں روپے بطور رشوت لیے جب کہ ان کے نام پر اربوں روپے کے بینک اکاؤنٹ ملنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کرکے پاکستان لانے کا فیصلہ کرچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرح گوگی پر 12 ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی، رانا ثناء اللّٰہعمران خان نے 4 سالہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا، فرح گوگی پر 12ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah PMLN PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang Corona sa mulq ko nekalta ya infrastructure built up krta Ajeeb log ho Tum
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق عدالت کا مؤقفسندھ ہائیکورٹ میں نوازشریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں2رکنی بینچ Chora chora جب راج ہی غنڈون لٹیرون قاتلون کا ہو تو TV پر مجرم اور سزا یافتہ قاتل ہی خطاب کرین گے بس یہی دن دیکھنا باقی تھا اس کے لۓ باجے کا شکریہ تو بنتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ببر شیروں 🦁 سے گزارش ہے پلیز فالو کریں انشاء اللہ فالو بیک ضرور ملے گا 🙏 صرف وہ جو پاکستان کے شیر نواز شریف کے چاہنے والے ہیں NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79 Fine on lawyer also expected It ll be dismissed being 2nd writ on the same matter by the same lawyer.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظلاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لیے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی پر الیکشن کمیشن سے جواب طلبلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے این اے 118 اور 108 کے ضمنی انتخابات کی منسوخی کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے 12 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ببر شیروں 🦁 سے گزارش ہے پلیز فالو کریں انشاء اللہ فالو بیک ضرور ملے گا 🙏 صرف وہ جو پاکستان کے شیر نواز شریف کے چاہنے والے ہیں NawazSharifMNS MaryamNSharif Atifrauf79
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »