فرح گوگی پر 12 ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی، رانا ثناء اللّٰہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے 4 سالہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا، فرح گوگی پر 12ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی۔ تفصیلات جانیے: ranasanaullah PMLN PTIOfficial imranKhanPTI DailyJang

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے 4 سالہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا۔ فرح گوگی پر 12 ارب کی ٹرانزیکشن ثابت ہوچکی۔

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن نہ ہونے پر سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ عمران خان نے اپنے 4 سالہ دور میں کوئی ترقیاتی منصوبہ نہیں دیا اور ملنے والے تحفے بھی بازار میں بیچ دیے۔ رانا ثناءاللّٰہ نے یہ بھی کہا کہ ماضی میں غلطیاں ہوئیں جس پر ایک نااہل کو مسلط کیا گیا۔ عمران خان جھوٹا اور نااہل شخص ہے اگر قوم نے دوبارہ دھوکا کھایا تو اس کی سزا بھگتنا پڑے گی۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دوسروں پر الزام لگانے کے سوا کچھ نہیں کیا، پی ٹی آئی چیئرمین کے دور میں غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک میں مہنگائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Corona sa mulq ko nekalta ya infrastructure built up krta Ajeeb log ho Tum

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابا رحمت نے نہ جانے کیسے کیسے فیصلے کیے، رانا ثناء اللّٰہعمران خان نے 4 سال میں انتقام لیا، جھوٹے مقدمات بنائے اور کوئی کام نہیں کیا۔ تفصیلات جانیے: RanaSanaUllah PMLN PTIOfficial DailyJang Lifafa and corrupt channel That's true
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

17 ارب کے کرپشن کیس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مستردکراچی کی احتساب عدالت نے 17 ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں ڈاکٹر عاصم کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں: اتنا ظلم یے کیسے پیچھے رہے گیا اس خوش گوار ماحول میں اگر اس ماحول میں بھی عاصم صاحب کی بریت نہیں ہوی تو یے واقع نیک انسان ہیں 😂 😂 Chief EC/Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa is requested to please instruct the establishment department KP, to complete the recruitment process. Thousands of unemployed youths are waiting for interview more than 01 year, after they given the ability test. Thank you.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

افغان کھلاڑی رحمان اللّٰہ گل باز کی شاہ رخ خان سے ملاقاترحمان اللّٰہ گرباز نے شاہ رخ خان کے ساتھ تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔ تفصیلات: DailyJang rehmanullahgurbaz ShahRukhKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی ٹیم کے کوچ کا تنخواہ کی عدم ادائیگی پرانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن سے رجوع کا عندیہ - ایکسپریس اردو8 ہزار یورو ماہانہ کی تنخواہ پر خدمات انجام دینے والے ایکمین کو گزشتہ 12 ماہ سے تنخواہ ادا نہیں کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصنوعی ذہانت، چیٹ جی پی ٹی اور کامیابی؟ - ایکسپریس اردومصنوعی ذہانت نئے مواد کی تخلیق اور کامیابی میں بھی معاون ثابت ہورہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

17 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں ڈاکٹر عاصم کی بریت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوڈاکٹر عاصم و دیگر نے گیس کے ٹھیکوں کی مد میں 17 ارب روپے کی کرپشن کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »