فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

2015 کے بعد سے فرانس میں اسلاموفوبیا واقعات میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ

فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبورامتیازی اور نفرت آمیز سلوک کے باعث اپنے اپنے شعبے کے ماہر اور باصلاحیت مسلمان فرانس چھوڑ کر بیرون ملک جا کر بسنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

سروے میں شامل یہ سب لوگ بہتر مستقبل کی تلاش میں فرانس آنے والے مسلم تارکین وطن کی اولادیں ہیں اور 2015 کے بعد سے فرانس میں اسلاموفوبیا کا شکار تھے۔ مسلمانوں کے لیے کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے میں مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ عدم تحفظ اور عدم مساوات کی وجہ سے فرانس میں مسلمانوں کے لیے عرصہ حیات تنگ ہوتا جا رہا ہے۔

اسی طرح فرانسیسی نام کے ساتھ ملازمت حاصل کرنا زیادہ آسان ہے اور انھیں تنخواہ، مراعات بھی زیادہ دی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعات میں طلبا کے اسرائیل مخالف مظاہرے ’خلل انگیزی‘ ہیں؛ امریکایہود دشمنی پر مبنی احتجاج اور نفرت آمیز تقریروں کی مذمت کرتے ہیں، وائٹ ہاؤس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو جیل ہو گئی!سابق آسٹریلوی کرکٹر مائیکل سلیٹر کو گھریلو تشدد سمیت دیگر مقدمات میں ضمانت منسوخ ہونے پر جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوگوں کے سلوک کے بعد خود کو باتھ روم میں بند کرکے بہت رویا، منوج باجپائیبالی وڈ کے وراسٹائل اداکار منوج باجپائی نے انکشاف کیا ہے کہ دوست کیساتھ تضحیک آمیز سلوک کی وجہ سے وہ باتھ روم میں جاکر بہت روئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب آپ 400 کروڑ منافع کما رہے ہیں تو مسئلہ کیا ہے؟ سہواگ فرنچائز مالک پر برہمسابق بھارتی اوپنر ویریند سہواگ گراؤنڈ میں کے ایل راہول سے تضحیک آمیز رویہ اپنانے پر لکھنو سپر جائنٹس کے مالک پر برس پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طاقتور شمسی طوفان کے اثرات آسمان پر نمودارامریکا، برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں آسمان پر روشنی کے حیرت انگیز نظارے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مودی کے نفرت آمیز مسلم دشمن بیانات کیساتھ بھارت میں الیکشن کا آغازدنیا کے سب سے بڑے الیکشن کے دوسرے مرحلے میں آج 12 ریاستوں کے 88 حلقوں پر ووٹنگ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »