فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، فضل الرحمان کا پورا ہفتہ احتجاج کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکھر: (دنیا نیوز) پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر ملک بھر میں جمعہ سے پورا ہفتہ احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیں۔

سکھر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ عجیب یورپ ہے جو خود کو حضرت عیسی علیہ السلام کا پیروکار کہتا ہے، مگر جب وہاں ان کی توہین کی کوشش کی جاتی ہے تو اس کے لیے بھی مسلمانوں کو احتجاج کرنا پڑتا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہ واقعہ افسوسناک ہے۔ ہماری ہمدردیاں شہدا اور زخمیوں کے ورثا کے ساتھ ہیں۔ اگر حکومت اور ریاستی ادارے ہمیں تحفظ نہیں دے سکتے تو میں مدارس سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی سیکیورٹی کے انتظامات کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ya Allah Pakistan sai is azab ko utha lai Aameen

فضل الرحمان فرانس کے صدر سے زیادہ تم اسلام کے دشمن ہو،ایک مولوی کی صورت میں شیطان ہو، لوگوں کو حکومت کے خلاف بھڑکاتے ہو، اسلام میں تو منع کیا گیا ہے،بیچارے مدرسے کے مجبور طالب علم بچوں کو ورغلانے اور حکومت خلاف استعمال کر رہے ہو،شرم کرو

Ridiculing religious personalities is not freedom of expression. MacronApologizeToMuslims

B'stad Mullah Fazul-aur-Haram

Hamare pyare Nabi(S.A.W) pr hamri jaan Qurban ha but yahn pakistan ma protest ka kya bne ga France ja k protest krna chaye just politics k lia kr rahy hain bs wahi govt ko blame krna bs or kuch nai

اِس کو مولانا کہنے، مانے اور نام کے ساتھ لکھنے والوں کا بھی روزے قیامت الگ حساب ہوگا، اِس بندے نے جل جل کر اپنے منہ کا نور بھی گھوا دیا

Ehtajaaj = Road blocks, closed shops, loss of business and livelihood and knowing their history, burning of tyres and similar violent acts. We don't need to hurt ourselves because of this. Peaceful protest without damaging public property and livelihoods is fine.

Mulla ka Ihtajaaj ' Goonglu sai Mitti Jharnay k Mutradif hoga ...!!

Lanat ho is nam nahad moulana par

Apny Greeban mein Jhanko

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کا شیطان کوئٹہ کا میدان ہر پاکستانی کی پہچان زندہ باد پاکستان!فرانس کا شیطان، کوئٹہ کا میدان، ہر پاکستانی کی پہچان زندہ باد پاکستان! نواز شریف مسلسل اس بیانیے کےساتھ آگے بڑھ رہے ہیں انہیں کم از کم یہ ضرور سوچنا چاہیے کہ وہ ایک سیاسی پلیٹ فارم بھلےجیسا بھی ہےاسے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں mac61lhr pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر کیخلاف مذمتی قرارداد جمع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1602833517091-0'); }); آج صحت ستاروں کے زریعے اپنی قسمت کا حال معلوم کرنا شرک ہے.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کی عرب ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ نہ کرنے کی اپیل - BBC News اردوفرانس نے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک سے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ سے متعلق مہم دراصل صدر ایمانویل میکخواں کے پیغمبرِ اسلام کے خاکے شائع کرنے کے دفاع کے باعث ہے۔ گالی دینے سے پہلے یہ نواز شریف کا خطاب اور اسکاموقف سن لین پی ڈی ایم جلسہ کوٸیٹہ جو خطاب نہ کسی چینل نے نشر اور نہ کسی بڑے پیجز سے ہوا Kaisy Eski chekheen nikal rahi ha. Ye Muslims sy paisy kama k Muslims par bhonkty b hn مسلمان فرانس اور اس ک صدر پر لعنت بھیجتے ہیں.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کی شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی اپیل مسترداسلام آباد : سپریم کورٹ نے شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی اپیل مسترد کردی ، نیب نے شہبازشریف کانام ای سی ایل میں ڈالنےکی اپیل دائرکی تھی۔ کیا بات ہے 118 نمبر کی شہباز شریف جب بیرون ملک فرار ہو گیا تو اپیل مسترد کرنے والے کو ضرور پکڑا جائے The Sharif group of Justices, again comes to rescue of their masters. This group of 3-4 Judges lead by Faiz Isa has bailed out Sharifs , whenever they needed them.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »