فاف ڈوپلیسی پھر ’کن کشن‘ کا شکار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فاف ڈوپلیسی پھر ’کن کشن‘ کا شکار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی بیٹسمین فاف ڈوپلیسی ایک بار پھر کن کشن کا شکار ہوگئے، جون میں پی ایس ایل کے دوران بھی ڈوپلیسی کن کشن کا شکار ہوئے تھے۔جنوبی افریقی بیٹسمین دی ہندرڈ میں سپر چارجرز کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے تھے ان کی عدم موجودگی میں بین اسٹوکس نے قیادت سنبھالی۔

رپورٹ کے مطابق سپر چارجز کی میڈیکل ٹیم جمعہ کو ان کا معائنہ کیا جس کے بعد انہیں تین میچز کے لیے آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ جون میں بھی ڈوپلیسی فیلڈنگ کے دوران کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھی محمد حسنین سے ٹکرا گئے تھے جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں نواز شریف کے لیے مشورہ - ایکسپریس اردوجب آخری سانس کا وقت آئے گا تو پھر آپ لندن ہوں یا پھر لاہور آپ کو کوئی نہیں بچا سکے گا۔ صحافتی طوائفیں پاگل ای اوۓ ہاہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہا جاوید چوہدری نے بھگوڑے ڈرپوک کو غیرت دلانے کی ناکام کوشش کی😂😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور انکی اہلیہ سرینا عیسیٰ کورونا کا شکارجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ اللہ پاک میرے پاک وطن کی خاطر دونوں کو حیاتی ٹیسٹ Negative کرے ۔ Kuch din bad inka iteqaal hony wala hy shaid the days of their lives are over Whatever happened to Justice Seth Waqar,Justice Arshad Malik and Khadim Rizvi ,Now the same thing will happen to them
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہرنائی؛ کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق - ایکسپریس اردوملک میں کانوں کے حادثات میں سالانہ اوسطاً 200 ہلاکتیں ہوتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میری فیملی کو موت کی بددعائیں اور گالیاں نہ دیں، اہلیہ وقار یونس - ایکسپریس اردوپاکستان کی شکستیں مایوس کن ہیں مگر کسی کو اس طرح کے نازیبا ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے، ڈاکٹر فریال آپ قوم کو نہیں، اپنے شوہر کو مشورہ دیں، کہ ساڈی جان چھڈ دوے ہون۔ waqyounis99 DrFaryalWaqar Pakistan team ka jaan chor dey phir hum chup rahenge 😃
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ زرنش خان کرونا وائرس کا شکارکراچی کے ساحل پر بھنسے جہاز میں ایسا کوئی مواد نہیں جو شہریوں کی جانوں کیلئے خطرہ بن سکے، رپورٹ SamaaTV That means they are not going to extract that? 🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0632\u06cc\u062f 2,819 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627\u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631\u060c 45 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u062c\u0627\u06ba \u0628\u062d\u0642\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u0627\u062a\u0644 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0646\u06d2 24 \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba 45 \u062c\u0627\u0646\u06cc\u06ba...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »