آزاد کشمیر انتخابات، پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر انتخابات، پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، چار جوان شہید ARYNewsUrdu

راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات میں ڈیوٹی پر مامور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس میں چار جوان شہید ہوگئے۔

ان جوانوں میں سے چار شہید ہوگئے جبکہ تین اہلکار زخمی ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے آج 53 نشستوں پر عام انتخابات کا انعقاد ہوا، جس میں 724 امیدواروں نے حصہ لیا، 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، پولنگ صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL May Allah Bless their Souls and Place in Jannat

TehreemArif3 Allah pak unko jannat maiN Alla mukaam ata kry or unky ghr waalon ko sabar ata kry Ameen ❣❣💕

Allah pak jannat me jaggah de jinko marna chaeye tha wo araam sy bathy hue h orr gareeb k bachy hamesha ki tarah ab bhi shaheed ho rhy h🥺🥺

Allah give All of them place in heaven ameen

ARYNEWSOFFICIAL انا للہ وانا الیہ راجعون ProudOfPakArmedForces SaluteToMartyrs

اللہ اکبر انا للہ وانا الیہ راجعون

انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے 🤲

ARYNEWSOFFICIAL

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن میں پاک فوج کونسے فرائض انجام دے گی ؟آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں سکیورٹی فرائض انجام دے گی۔ جو وہ ھمیشہ سرانجام دیتی رہی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

'آزاد کشمیر میں انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خوابوں کی تعبیر ملے گی'jese Pak ki awaam ko mili hai apne khabon ki tabeer lolipop بکائو میڈیا کو بس وہ ہی نظر آتا ہے جہاں سے ہڈی ملتی ہو ورنہ جماعتیں تو ساری الیکشن لڑ رہی ہیں لبیک_پرموشن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری مزید 2کشمیری شہید تعداد6ہوگئیسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و ستم جاری ہیں، قابض فوج نے آج مزید دو کشمیر ی نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ گزشتہ تین روز کے کشمیر کے سوداگر کی حکومت میں ایسی خبریں لگانے سے کیا ہو جائے گا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں تین دن میں 6 نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج نے ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران نوجوانوں کو شہید کیا 3 دن پہلے مٹھائی کا تبادلہ ہوا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گےآزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گے AzadKashmir AzadKashmirElections Sunday July25th Polling Voting Elections2021 GovtofPakistan PTIofficial MediaCellPPP pmln_org Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »