میری فیملی کو موت کی بددعائیں اور گالیاں نہ دیں، اہلیہ وقار یونس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

گالیاں دینے والے کرکٹ شائقین سے وقار یونس کی اہلیہ نے شائستگی اختیار کرنے کی اپیل کردی۔

انگلینڈ میں مسلسل ناکامیوں پر دلبرداشتہ سوشل میڈیا صارفین نے بولنگ کوچ وقار یونس سمیت ٹیم مینجمنٹ کو نشانے پر لے رکھا ہے اور سخت ترین الفاظ استعمال کررہے ہیں۔ اس پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال نے کہاکہ براہ مہربانی گالیاں اور میری فیملی کو موت کی بددعائیں دینے سے گریز کریں، پاکستان کی شکستیں مایوس کن ہیں مگر کسی کو اس طرح کے نازیبا ردعمل کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ALLAH PAK AP OR AP KE FAMILY KO APNI HIFZO A MAN MAN RUKHAY AMEEN

Ap ke family ko bad doa dena ghalat ha Magar waqar yunus please leve PCB now because you are not good for team coach r any pcb position. Go home & do rest forget pcb & even commentary. Because all countery is feedup from you & Misba.

مہربانی کر کے پاکستان ٹیم کی جان چھوڑ دو کب یہ نحوست ختم ھو گی ٹیم سے

May Almighty Bless You All waqyounis99 DrFaryalWaqar

Aag may jal kar maray Pakistan kay lutayray aur un ki Aal.

Bezamir begearet besharm Waqar mout nhi ati khudkasi too krsakta hai sarfaraz se Maffi mang

ہمیں افسوس ہے ڈاکٹر فریال کہ کچھ بیمار ذہن والے لوگ آپ کے اہل خانہ کے خلاف بے ہودہ زبان استعمال کررہے ہیں۔ کرکٹ میچ ہارنا اور جیتنا کھیل کا حصہ ہے- ہمارے لوگ بیمار ذہنیت والے لوگوں میں تبدیل ہوگئے ہیں۔ وہ مکمل طور پر ذہنی مریض ہیں اور لاعلاج ہیں ۔

jab log galian de rahy hen to izzat say uhda chor do bhai warna zalil to ho mazid ho jaogay

کسی کے گالی دینے کوئی فرق تو پڑتا نہیں اگر ایسا ہوتا تو عمران خان کتے کی موت مر چکا ہوتا جس نے کرکٹ کیا پورے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے.

To chor. Do Jan team ki

جاہل قوم ہے آپکو کچھ نہیں ہو گا

It is extremely difficult to remain sane and sensible while confronting social media trolls here. Our Ex cricket captain has brought a new way of abuse and character assassination of the opponents in the country. we need sensibility, sanity, and humanity in our behavior.

اپنے نکمے بندے کو ہی کہ لو کچھ کم از کم ٹیم کی جان ہی چھوڑ دے

Agreed-ur family better then u waqar-resign now.

_Fawad_raza SATY BAZI JOWA OR NASHA HARAM KAM OR OR

Tu jan chod dy na Pakistan Team ke 🙏

Allah apko lambhi sehat wali zindgi at farmay.

کھیل کو کھیل تک رکھنا چاہئے۔ اللہ آپ لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

وقار بھائ آپ کے پاس یہ خاتوں ہیں نہ پھر آپ کیوں ٹیم کے سات رہتے ہیں برسوں سے

😃

Auntay apny is nafsiyati husband ko australia bula lo or Hum par ahsaan krdo PCB ko baap ki jagir banaya huwa hai isny .....

Baji Tu aap Ka mian Andrew symond ki maar kh bhi sudhra nahee

Pakistan team ka jaan chor dey phir hum chup rahenge

آپ قوم کو نہیں، اپنے شوہر کو مشورہ دیں، کہ ساڈی جان چھڈ دوے ہون۔ waqyounis99 DrFaryalWaqar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں اضافہاسلام آباد: صدر مملکت نےایس او پیز کی خلافِ ورزیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا،کورونا کی ڈیلٹا قسم کی آمد کی وجہ سے کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ Don’t say DELTA it’s Indian variant Papers cancel kb horhy hyn aaj ap ki 12 pm wali headlines mn btaya gya hy bachon ko pareshan kar rkha hy ap ny kuch to sharm kro bachon ko parhny do.....students cacentration sy bythty hi hyn to oper sy ap ki headlines ki wgh sy parhna chor dyty hyn k kal promoted hojyn gy ...😢 Kahan hui ha ye آمد Eski.? Hum ko b ShaheeD hona ha...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: آئی ایم ایف کی غریب ممالک کو رعایتی قرضے دینے کی منظوری - ایکسپریس اردوکم آمدن والے ممالک کی مدد کے لیے زیرو شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، آئی ایم ایف Mishkat ul Masabeeh Hadees 5446 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ قیامت قائم نہیں ہو گی حتیٰ کہ سر زمین حجاز سے آگ نکلے گی اور وہ بصریٰ (شام کا ایک شہر) میں اونٹوں کی گردنوں کو روشن کر دے گی ۔‘‘ متفق علیہ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کی ہدایتاستعفے دینے اور واپس لینے کے ڈرامے کر کر کے 4 سال بیت گئے اور آئندہ بھی ایسا ھی چلے گا پاکستان کا اللّٰہ حافظ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کو استعفیٰ واپس لینے کی ہدایتMQM kay beghair IK ke koi hesiyat naheen hay Give PM some breathing space, for God’s sake. He is working 24hrs for you guys, not for himself. He has everything. Every 3 months you bring resignation for what ? If you have issues with bureaucracy, try to find a way how to resolve it. You are a grown man not a 20 years boy.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاریسندھ حکومت کی کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سمز بند کرنے کی تیاری Sindh CoronaVirusPandemic SimsBlocked CoronaVaccine MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc MuradAliShahPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہراہ قراقرم کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا: آئی ایس پی آرشاہراہ قراقرم کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیاہے۔ایف ڈبلیو او نے شدید موسم اور دشوار گزار علاقوں کے باوجود شاہراہ کو کلیئر کیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »