فارنزک لیب کی رپورٹ سے یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوٹو گرامیٹک رپورٹ کے مطابق جناح ہاؤس کے باہر ویڈیو کلپ میں نظر آنے والی خاتون یاسمین راشد ہی ہیں

لاہور: پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی فوٹو گرامیٹک رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس لاہور کے باہر موجودگی ثابت ہو گئی۔ یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹک کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی، فوٹو گرامیٹک رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی جانب سے مرتب کی گئی ہے۔.

لاہور: پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی فوٹو گرامیٹک رپورٹ سے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاؤس لاہور کے باہر موجودگی ثابت ہو گئی۔ یاسمین راشد کی فوٹو گرامیٹک کی فارنزک رپورٹ جیو نیوز نے حاصل کر لی، فوٹو گرامیٹک رپورٹ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کی جانب سے مرتب کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کی جناح ہاﺅس پر حملہ کے وقت موجودگی ثابت فرانزک رپورٹ جاریپنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی رپورٹ جاری کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریریں سن کرذہن سازی ہوئی، سانحہ 9مئی میں ملوث شرپسندکا اعترافپی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی : رئیس احمد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ: ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آ گئیجناح ہاؤس حملہ: ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمنی نامزدگی کی رپورٹ سامنے آ گئی PTI PDM PPP PMLN Pakistan Punjab Lahore
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریلاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا عدالت نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس سے یاسمین راشد کی بریت کی وجہ ناقص تفتیش بنیمقدمہ نمبر 96 میں بریت کے بعد یاسمین راشد کی مقدمہ نمبر 97 میں طلبی کرائی گئی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیاپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »