جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس سے یاسمین راشد کی بریت کی وجہ ناقص تفتیش بنی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقدمہ نمبر 96 میں بریت کے بعد یاسمین راشد کی مقدمہ نمبر 97 میں طلبی کرائی گئی ہے: ذرائع

جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس سے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کی بریت کی وجہ سے ناقص تفتیش بنی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے جناح ہاؤس حملے میں یاسمین راشد کا نام شامل کیا مگر لاہورپولیس اور پراسکیوشن یاسمین راشد کے خلاف توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں کردارثابت نہ کر سکی۔پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی...

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مقدمہ نمبر 96 میں بریت کے بعد یاسمین راشد کی مقدمہ نمبر 97 میں طلبی کرائی گئی ہے، یہ مقدمہ گرجا چوک کے قریب توڑ پھوڑ پر دہشتگردی اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ مقدمہ نمبر 97 میں یاسمین راشد اور چند رہنماؤں کے ساتھ 400 نامعلوم افراد بھی نامزد ہیں۔ یاسمین راشد نے ایک ویڈیو کلپ میں ہجوم کو کورکمانڈرہاؤس کی طرف جانے کا کہا اور دوسری ویڈیو میں یاسمین راشد نے ہجوم کو کورکمانڈر ہاؤس کے اندر نہ جانے کا کہا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کر دیا تھا۔53 منٹ پہلے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر یاسمین راشد جناح ہاؤس حملہ کیس سے بریلاہور : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا عدالت نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی عدالت نے یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیاپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملہ کیس: پنجاب پولیس کا یاسمین راشد کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہجناح ہاؤس پر حملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر آگے بڑھائی جا رہی ہیں، پنجاب پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang YasminRashid PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریریں سن کرذہن سازی ہوئی، سانحہ 9مئی میں ملوث شرپسندکا اعترافپی ٹی آئی کے بنائے گئے منصوبے کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا، جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی : رئیس احمد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیاپولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا۔ تفصیلات: DailyJang YasminRashid
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیاڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس سے بری کردیا گیا PTIOfficial YasminRashid JinnahHouseCase TehreekePakistan PTIofficial InsafPK ImranKhanPTI Dr_YasminRashid Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »