فارن فنڈنگ ثابت نہ ہوسکی کیا اب کوئی معافی مانگے گا:علی محمد خان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فارن فنڈنگ ثابت نہ ہوسکی، کیا اب کوئی معافی مانگے گا:علی محمد خان PTI Ali_MuhammadPTI ECP_Pakistan Foreignfundingcase PTIofficial pmln_org GovtofPakistan

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنایا ہے۔

ای سی پی کی جانب سے جاری کیے جانے والے فیصلے کے مطابق تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی جبکہ پارٹی نے 8 اکاؤنٹس کو اون کیا اور 13 اکائونٹس پوشیدہ رکھے۔فیصلے میں ای سی پی نے پاکستان تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بتایا جائے کہ ممنوعہ فنڈنگ کیوں ضبط نہ کی جائے۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے جھوٹا بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرایا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ali_MuhammadPTI ECP_Pakistan PTIofficial pmln_org GovtofPakistan Lakh lanat Ali Muhammad khan still jhot

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو فنڈ ضبط کرنے کیلئے ریفرنس بھیجا جائیگا: کنور دلشادالیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ممنوعہ یا فارن فنڈنگ ثابت ہوئی تو الیکشن کمیشن ریفرنس بھیجے گا کہ فنڈ ضبط کر لیا جائے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، فیصلہ آج سنایا جائے گاالیکشن کمیشن میں تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس 2014 سے چل رہا تھا، کیس پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے دائر کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا: الیکشن کمیشنتحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا: الیکشن کمیشن ImranKhanPTI ImranKhan imrankhanPTI PTIofficial InsafPK ECP_Pakistan ECP MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں: فضل الرحمانایک جھوٹا ہوتا ہے اور ایک منافق ہوتا ہے. جن میں منافق زیادہ خطرناک ہوتا ہے ایک طرف باتیں مدینہ کی ریاست کی اور دوسری طرف اسرائیل اور بھارت سے فنڈ لے کر اپنے ملک کی تباہی Deen farosh mullah گستاخی معاف مگر سور اور ہاتھی کا باہمی ملاپ = ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنانے کا اعلانممنوعہ فنڈنگ ھے بھای
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فارن فنڈنگ فیصلہ: اسلام آباد میں سیکیورٹی کے انتظامات سختذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنانے کے لیے رینجرز کو اسٹینڈ بائے رکھا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »