غیر متوازن غذا کا استعمال، پاکستان کی بڑی آبادی موٹاپے کا شکار ہوگئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر متوازن غذا کا استعمال، پاکستان کی بڑی آبادی موٹاپے کا شکار ہوگئی Health Fat

پاکستان میں ہر تیسرا شخص موٹاپے کا شکار ہے، مردوں کے مقابلے میں خواتین میں موٹاپے کا رجحان زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق غیر صحت مندانہ طرز زندگی کے باعث پاکستان میں 50 فیصد خواتین موٹاپے کا شکار ہیں جبکہ 10 سال سے کم عمر 6 سے 8 فیصد بچے بھی اوور ویٹ ہیں، اس کی بنیادی وجہ نشاستہ دار غذاؤں کا استعمال، ورزش اور کھیل کود سے دوری ہے۔ پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیٹک سوسائٹی کے سروے کے مطابق پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں 88 فیصد سے زائد افراد موٹاپے کا شکار ہیں، سروے میں اسلام آباد اور پنجاب کے تمام شہروں میں 95 فیصد، کراچی میں تقریباً 84 فیصد اور کوئٹہ میں 73 فیصد افراد موٹاپے میں مبتلا پائے گئے۔

طبی ماہرین کے مطابق موٹاپے کے شکار افراد میں بلڈ پریشر اور ذیابطیس سمیت دیگر موذی امراض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، مرد و خواتین میں جسمانی ورزش نہ کرنا اور غیر صحت مندانہ غذا موٹاپے کی بڑی وجوہات ہیں، متوازن غذا کے استعمال اور ورزش کو معمول بنا کر بہت سے موذی امراض سے بچا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئےپاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہو گئے۔شاداب خان انگلینڈمیں ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہوئے۔سمرسیٹ کے خلاف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز - ایکسپریس اردوعمر عطا بندیال اپنے خاندان کو بچانے، قانون کا مذاق اور عدلیہ کا تماشا بنانے کے جرم میں سزا کے حق دار ہیں، مریم نواز یہ پڑھیں : ExpressNews pmln pti ppp pdm
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Pakistan ki abadi mei tezi se izafay k peechay “Wapda” ka kirdar samnay agyaPakistan ki abadi mei tezi se izafay k peechay “Wapda” ka kirdar samnay agya Wapda loadshedding Pakistan Watch complete video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان ٹی 20 بلاسٹ کے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہو گئےلندن : ( ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان برطانیہ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ میں سسیکس کی جانب سے ڈیبیو میچ میں انجری کا شکار ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ePaper News May 27, 2023, لاہور, Page 1,عمران کی میڈیکل رپورٹس میں فریکچر کا ذکر نہیں، شراب ، کوکین کا استعمال سامنے آیا : وزیر صحت Detail News: Newspaper Nawaiwaqt HealthMinister Imrankhan PTI GovtofPakistan ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا انتقال ہوگیامحمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »