پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال انتقال کرگئے expressnews

پاکستان کے سابق اسنوکر چیمپئن اور انٹرنیشل کیوئسٹ محمد بلال حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

منڈی بہاالدین سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ محمد بلال کو رات دل میں تکلیف ہوئی جس سے وہ جانبر نہ ہو سکے اور خالق حقیقی سے جا ملے۔ محمد بلال نے 2018 میں ایشین ٹین بال اسنوکر چیمپئن شپ جیتنے کے ساتھ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر متعدد کامیابیاں اپنے نام کیں ۔ ان کے انتقال پر پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن اور کھیل سے وابستہ حلقوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال کا انتقال ہوگیامحمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہو جانے کے سبب ہوا، نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے 38 سالہ انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر محمد بلال انتقال کرگئےمحمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا، ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر پلیئر انتقال کرگئے۔38 سالہ محمد بلال کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے سبب ہوا، ان کی نماز جنازہ  آج بعد نماز ظہر منڈی بہاؤالدین میں ادا کی جائے گی۔محمد بلال نے 2018 میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اسنوکر ورلڈ چیمپئن محمد بلال اچانک انتقال کر گئےپاکستانی اسنوکر ورلڈ چیمپئن محمد بلال اچانک انتقال کر گئے مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امپائر کی چیئر پر ریکٹ پھینکنے والا ٹینس کھلاڑی ایونٹ سے باہر - ایکسپریس اردوامپائر کی چیئر پر ریکٹ پھینکنے والا ٹینس کھلاڑی ایونٹ سے باہر - ExpressNews umpire tennis ball event
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردوڈاکٹر سیمی جمالی کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »