غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کراچی والوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ،کراچی والوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا

کراچی:کراچی میں بجلی کی بندش سے شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا۔ گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے کراچی والے بلبلا اٹھے۔کراچی کے علاقے مارواڑی لائن میں 15 سے 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ معمول بن گئی ہے۔ کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیدنگ نے شہریوں کوپریشان کردیا ہے ۔

کراچی میں ماڑی پور روڈ پر بجلی اور گیس کی بندش کے خلاف علاقہ مکینوں نے باقاعدہ احتجاج کیا ہے۔ مظاہرین نے ماڑی پور روڈ ٹریفک کےلیے بند کردی تھی اور اس وجہ سے ٹریفک جام بھی ہوئی ، مظاہرین کو پولیس نے منتشر کیا ۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہورہےہیں۔کراچی میں حبس کی وجہ سے شدید گرمی میں شہری بے حال ہیں دوسری طرف غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ بھی کسی عذاب سے کم نہیں ہے۔ اس طرح کراچی والے دوہرے عذاب میں مبتلا ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون کا کمال، بجلی کے شارٹ فال میں کمی، لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوسکیاسلام آباد: (دنیا نیوز) مون سون بارشوں کے باعث بجلی کے شارٹ فال میں کمی آ گئی لیکن لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہو سکی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : گھر میں زور دار دھماکا ، مکان کا بیشتر حصہ تباہ ہوگیاکراچی : شاہ فیصل حافظ آباد کے قریب گھر میں زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں مکان کا بیشتر حصہ تباہ ہوگیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہونے لگاکراچی : انٹربینک میں امریکی ڈالر ایک روپے 97 پیسے مہنگا ہو نے کے بعد 277 روپے 41 پیسے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 281 سے زائد میں فروخت ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے متجاوز، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیاشارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ سے متجاوز، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی تاریخی کمیآئی ایم ایف معاہدہ،معاشی صورتحال میں بہتری کے اثرات سونے کی قیمت پر بھی پڑگئے۔فی تولہ ہزاروں روپے سستا ہوگیا ۔ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر مزید سستا مارکیٹ سےخریدار غائب09:59 AM, 4 Jul, 2023, متفرق خبریں, کاروباری, کراچی:  ڈالر  کی قدر میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید کمی واقع ہوئی ہے اور غیر ملکی کرنسی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »