’پب جی‘ پر دوستی، 4 بچوں سمیت بھارت جانے والی پاکستانی خاتون گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پب جی‘ پر دوستی، 4 بچوں سمیت بھارت جانے والی پاکستانی خاتون گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کئی گئی دوستییوں کے حوالے سے کئی کہانیاں سامنے آئی ہیں، کراچی کی رہائشی خاتون پب جی گیم چیٹ پر بھارتی لڑکے سے دوستی کے بعد 4 بچوں سمیت بھارت پہنچ گئی۔

سیما کی پب جی گیم چیٹ کے دوران بھارتی لڑکےسچن سے دوستی ہوئی ، جس سے ملنے کے لئے 10 مئی کو سیما کراچی میں گھر بیچ کر بچوں سمیت دبئی چلی گئی ، جس کے بعد دبئی سے نیپال اور نیپال سے بھارتی شہر نوویڈا پہنچی۔ بھارتی شہر نوویڈا پہنچنے پر بھارتی پولیس نے دستاویزنامکمل ہونے پر خاتون کو بچوں سمیت گرفتار کرلیا، حکام نے بتایا کہ پاکستانی خاتون اور اُس کے چار بچے گریٹر نوئیڈا میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے، انہیں ایک مقامی شخص نے مبینہ طور پر پناہ دی تھی جس سے خاتون کی آن لائن ویڈیو گیم پب جی کے ذریعے ملاقات ہوئی تھی۔خاتون سیما کی غلام حیدر نامی شخص سے شادی ہوئی تھی اور شادی کے بعد وہ کراچی میں رہائش پذیر تھے تاہم 2019میں غلام حیدرنوکری کےسلسلےمیں بیرون ملک چلا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پب جی کھیلتے کھیلتے محبت میں مبتلا ہونے والی ’پاکستانی خاتون‘ انڈیا میں گرفتار: میں سب چھوڑ کر آئی ہوں، واپس نہیں جانا چاہتی‘ - BBC News اردویہ خاتون دلی کے نواح میں واقع گریٹر نوئڈا کے علاقے میں کئی دنوں سے سچن نامی ایک شخص کے ساتھ رہ رہی تھیں۔ انڈین پولیس کا کہنا ہے کہ وہ سچن سے محبت کرتی ہیں اور یہ محبت انھیں سرحد پار سے انڈیا کھینچ لائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے پیسے نکال کر جانے والی خاتون کو گولی مار دیڈاکوؤں نے اے ٹی ایم سے پیسے نکال کر جانے والی خاتون کو گولی مار دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 1 ہزار روپے کا فور جی موبائل فون متعارفبھارت کی موبائل فون کمپنی ’جیو‘ نے رواں برس انتہائی کم قیمت پر نیا فور جی موبائل فون متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی جان بچانے پربرٹش پاکستانی کیلئے اعلیٰ اعزازبرٹش پاکستانی حماد یوسف مرزا نے دلبرداشتہ خاتون کو پل سے چھلانگ لگا کر خودکشی سے روکا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹائی ٹینک کی طرف سفر کرنے والی آبدوز میں مسافروں نے آخری گھنٹے کیسے گزارے؟ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے جانے والی آبدوز میں سوار مسافروں نے اپنی زندگی کے آخری گھنٹے موسیقی سنتے ہوئے سمندری جانور دیکھتے ہوئے تاریکی میں گزارے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی، جی ٹی روڈ پر درخت کار پر گرنے سے چار افراد زخمی - ایکسپریس اردوابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »