غیرجمہوری طاقتوں کی خواہش ہے کراچی کا مینڈیٹ تقسیم رہے، خالد مقبول صدیقی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں جعلی نظریات کی بنیاد پر ووٹ تقسیم ہوا، خالد مقبول صدیقی تفصیلات جانیے: DailyJang MQMP

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ غیرجمہوری طاقتوں کی خواہش ہے کہ کراچی کا مینڈیٹ تقسیم رہے۔ شہر میں جعلی نظریات کی بنیاد پر ووٹ تقسیم ہوا۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قائد اعظم نے پاکستان کیلئے جمہوری نظام منتخب کیا تھا، اصل اہمیت عوام کے ووٹ کی ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ 35 سال سے عوام ایم کیوایم کو ووٹ دیتے رہے ہیں۔ ہمارا ووٹ بینک چرایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کا ووٹ صحیح شمار کیا جائے۔ ہم پر غلط نتیجے تھوپے گئے اس لئے عوام سیاسی نظام سے غیر متعلق ہو رہے ہیں۔

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی کے بغیر ملکی معیشت سانس نہیں لے سکتی اور کراچی کے بغیر پاکستان کی کوئی شناخت نہیں۔ دوبارہ مردم شماری میں ہمیں ٹھیک نہ گِنا گیا تو سڑکوں پر آکے خود کو گنوائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمنی الیکشن میں ڈنڈی ماری گئی تو ڈنڈے لے کر نکلیں گے۔ ووٹ کی عزت کو عوام اپنے ہاتھوں سے بچائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khalid Maqbool should know that they have proved that MQM is saleable party which has no moral grounds to take part in politics.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ: آرمی چیف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر خالد کی نماز جنازہ میں شرکتکوئٹہ: آرمی چیف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر خالد کی نماز جنازہ میں شرکت Stock Market&PKR welcome the prospect of ban on Imran Niazi by ECP_Pakistan.IK is a self-centred narcissist psycho,don't support him,I appeal to Establishment & Judiciary.He may luk handsome to ur women back home,but he is toxic for the economy & diplomacy of 🇵🇰 OfficialDGISPR ماشاءاللہ ہمارے چیف بھی خان صاحب کی طرح چشمہ لگا کر نماز پڑھنے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان جیسے مقبول رہنما کی نااہلی نہیں ہونی چاہیے: سہیل وڑائچاتنی بجلی نہیں گری جتنی بجلی گرنی چاہیے تھی اور جتنی بجلی گرنے کی توقع کی جا رہی تھی: سینئر تجزیہ کار مقبول تو الطاف حسین بھی ہے اور عزت دار بھی اس جاہل دو نمبر عمران کی طرح نہیں. This is corruption..journalist telling people ofbpakistan..corruption is ok ت😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی کی ایف بی آر کو غیر منصفانہ ٹیکس کٹوتی ختم کرنے کی ہدایتEski koi power nhi na koi eski bat manta h
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کی کمی ہوگئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 57 ہزار 400 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غریب کی سواری پہنچ سے دور، موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کو امریکا کی طرف سے جدید راکٹ سسٹم کی فراہمی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »