عمران خان جیسے مقبول رہنما کی نااہلی نہیں ہونی چاہیے: سہیل وڑائچ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اتنی بجلی نہیں گری جتنی بجلی گرنی چاہیے تھی اور جتنی بجلی گرنے کی توقع کی جا رہی تھی: سینئر تجزیہ کار

سہیل وڑائچ نے مزید کہا کہ میری ذاتی رائے ہے کہ عمران خان جیسے مقبول رہنما کی نااہلی نہیں ہونی چاہیے، پہلے ہی ایک مقبول لیڈر نواز شریف کو نااہل قرار دیا جا چکا ہے، ایک دوسرے مقبول لیڈر کو نااہل قرار دینا بھی غلط ہو گا، اس طرح سے تو پاکستان سے ساری مقبول لیڈر شپ کا خاتمہ ہو جائے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام ایک دن جیو کے ساتھ کے میزبان کا کہنا تھا عمران خان پر جرمانے اور قرقی کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن نااہلی نہیں ہونی چاہیے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ حاصل کی جو غیر قانونی ہے، پی ٹی آئی کو 34 غیر ملکی شہریوں اور 351 کمپنیوں کی جانب سے فنڈنگ فراہم کی گئی۔

اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے فارن فنڈنگ کے حوالے سے جو بیان حلفی جمع کروایا وہ جھوٹ اور غلط بیانی پر مبنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر مقبولیت جھوٹ ، بےایمانی اور گالم گلوچ کی بنیادوں پر قائم ھو تو یہ مقبولیت نہیں بلکہ دجالی فتنہ ہے وڑائچ صاحب! عمران کے خلاف کوئی سیاسی انتقام نہیں بلکہ ملکی قوانین کی سنگین خلاف ورزی پر آئین کے مطابق سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے آگے کام کورٹ کا ہے

WHY?

Ap ka rashti dar ha Nawaz sharif ho sat ha to Imran qun ne

نواز شریف کی نااہلی تو ہونی چاہیئے تھی۔ لیکن عمران خان کی نہیں کیونکہ وہ تو آسمان سے اُترا ہے ۔

سہیل وڑائچ لعنت تیری صحافت پر گھٹیا ترین انسان اپنے اوقات میں رہو ماما بننے کی ضرورت نہیں

Q thumhra bap ka mulk he gaddar

Waraich Sahab itny maqbool hen to Apne Ghar Le Jao isy .

پھر نواز شریف کی کیوں ھوئی؟۔۔کیا وہ مقبول لیڈر نہیں تھا؟۔۔ اس وقت کیوں نہ بولے۔۔

Kia YE KHULA TAZAD NAHEE HamidMirPAK

JAHIL AADMI , MAQBOOL AADMI GUNAH KAREY to JAIZ HO JA TA HAY SaleemKhanSafi

Is ki na ehali nai. Isy andar band karna chahye.

Imrani fitney selected DAKAIT government Namanzoor! CRORO lanat generals judges or unki families pe jinho ne imrani fitney ko banaya or support kr rhy?

Hogia b nahi don’t worry

یہی تو منافقت ہیں ۔

اب انصاف کی باری آئی تو ان کو مقبولیت یاد آ گئی۔۔۔۔سزا ہونی چاہیئے اور نا اہلی بھی ہونی چاہیے ہے جن کو بہت درد ہے وہ بھی ساتھ میں سزا بھگت لیں۔

اوئے سالیا کالیا گندہ منہ تے گندہ مشورہ مت دے

Qanoon sub kly 1 hona chahyai

Kio nawaz sharif maqbool nahi tha, jisko ik jutai case mai na ahal kia

تونوازشریف کی نااہلی بھی پھر ختم کریں۔۔۔قانون ختم کردیں پھر نااہلی والا۔۔۔قانون تو سب کے لیےبرابر ہوتا ہے ۔کوئی امیر ہو یا غریب

کیوں اس کی بیوی کا ٹوکو ہے

اس کا مطلب نہیں سمجھے اس کا کہنہ ھے نا اہلی نہیں سیدھی پھانسی ھونی چاھیے مقبول لیڈر جو ھے

Nawazsharif bi maqbool leader unki bi tu hue t

کسی کا باپ بھی عمران خان کو نااہل نہی کر سکتا۔

آ گئے ہو منجن بیچنے تم۔۔۔ میاں نواز شریف کی جوتی برابر بھی اسکی اوقات نہیں تھی۔۔ پھر جب اسے نا اہل کیا گیا۔۔ تو تم نے منجن نہیں بیچا۔

اس سے زیادہ مقبول لیڈر پھانسی چڑھ جائے اور جلاوطن ھو لیکن اس لاڈلے کو کچھ نا ھو اگر کوئ قانونی خلاف ورزی ھوئ تو سزا بھی ملکی قانون کے مطابق کیوں نہیں ؟؟؟

Wah suwar

نواز شریف سے زیادہ مقبول رہنما پاکستان میں کوٸی نہی

Aur jo mian sahab pe hui uska kia?

عمران خان نواز شریف جتنا مقبول لیڈر نہیں ہے ۔نواز شریف تین دفعہ۔وزیراعظم اور اک بار وزیر اعلی دہ چکا ہے۔عمران خان سے تو سادہ اکثریت بھی نہیں لی گئی وزیراعظم بھی دوسری جماعتوں کے ووٹوں کے بنا نہیں بن سکتا تھا ۔تو برابری بنتی نہیں

Q na ho bhai.... Nawaz shareef b popular tha but wo b na ehel hoa

بھٹو جیسے عالمی لیڈر کو پھانسی دی گئی اس وقت بھی آپ اخبار جہاں میں ایک صفحہ کالا کرتے تھے کیوں آپ کا ضمیر نہیں جاگا؟ آپ نے نہیں کہاکہ بھٹو عالمی لیڈر ہے پھانسی نہ دو عمران کو سیاستدان کہہ سکتے ہو اگر لیڈر مانتے ہو تو پھر آپ کی عمر بھر کی صحافت کا بیڑا غرق ہو جائیگا

وڑائچ صاحب تو کیا ان کو عزت دار لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے بہتان تراشی کرنے ان کے ناموں کو بگاڑنے کے لئے کھلی چھٹی دی جائے

Then y was NS taken out because they said he was not sadiq and Amin and so was NS a great leader y didnt u say this then how can u support a munafiq

نواز شریف سے زیادہ مقبول نہیں تھا

کیوں

مجرم طاقتور ہو تو کیا اسکے جرائم معاف ہو جاتے ہیں ؟

البتہ نواز شریف جیسے مقبول لیڈر کی نااھلی کوئی مسئلہ نہیں ۔

Yeh bhi begerat hy kuch fund is k account me aa gya hoga na kamina insaan

Q wo nawaz shareef sa zyada maqbol ha

وڑائچ صاحب اینو رشتہ دیو

Matlab aap k khayal main makbool logon lk lia koi alag kanoon banay wah sohail aahib wah yrhi sochain to hamary mulk ki tabahi k asal sabab hain

اس کی جگہ زرداری کی کر دیتے ہیں

مطلب کہ چور کو سزا نہ دی جائے،

ورنہ اس لفافے کو کون پیسے دے گا

آپ کی بات سے مشرف کے الفاظ یاد آ رہے ہیں کہ یہ آئین کیا ہے ایک ردی کا ٹکڑا

. مشرف کو اس کا قبیلہ چھڑا لے اور نیازی کو یوتھیوں میں حاصل شہرت. آئین دستور جائے بھاڑ میں

Iblees

طاقتور کے لئیے قانون اور کمزور کے لئیے اور۔

اگر نواز شریف جیسے مقبول لیڈر کی ہو سکتی ہے تو یہ کس کھیت کی ہے

Na ehli Suhail Warraich ki khwahis hosakti hai...is sey ziada nahin

عمران نیازی کو جو بھی لیڈر مانتا ہے اس کی عقل اور دانش پر ماتم کرنا چاہیے

پھر اسے اپنے گھر رکھ لو

Q tum ne rishta dena h asko

برشور وسیع و عریض اور طویل افغان بارڈر اور کثیر آبادی پرمشتمل سرحدی علاقہ ہے جسے فی الفور ضلع کا درجہ دیا جائے۔ AQuddusBizenjo ChiefSecretary HamidMirPAK برشورتوبہ_کاکڑی_پیدل_مارچ03_اگست

نواز شریف غیر مقبول تھا اس لیے نااہل کیا اور پارٹی لیڈر کے عہدے پر بھی نہیں رہ سکتا تھا۔

Tera bap ha na

سر معزرت جیسے معاشرے کی گندی عورتیں بیڈ روم میں بلانے کی خواہیش مند ہو اسے آپ مقبول کہتے ہیں _____ بس کر دیں جناب اگر یہ صحافت ہے تو لعنت ایسی صحافت پر جسے علم ہی نہ ہو کہ کون مقبول ہے

نیاز ی چور

Nahi honi chahye ka kia mtlb hy hogi b.nae apny demagh me daal do

گھر کو لے جاؤ

کیا آئین و قانون کے فیصلے مقبوليت پر ہوتے ہیں یا انصاف پر ؟ نواذ شریف نہ صرف مقبول لیڈر ہیں بلکہ انہیں تو خیالی تنخواہ + اقامہ پر نکال کر ذیادتی نہیں کی؟ سہیل ورائچ بزرگ ہوگۓ ہیں اور بزرگ مفاہمانہ باتیں کرتے ہیں

مقبول رہنما اگر جرم کرے تب بھی نہی؟؟؟

wajih_sani ایدی وی بچی کنواری بیٹھی اے عمران خان دے انتظار چہ

Ky g nawaz shrif kke ho skti is ke ni

What about Nawaz Sharif sohail waraich, hamid mir, mazar abas type yellow journalist plays on both side, curse on these .....

کیا چول ماری ہے سہیل وڑائچ نے۔

الٹا ٹانگیں کمینے کو

wajih_sani ان صحافیوں کی باتیں سن کر افسوس ہوتا ہے- کیا مقبول رہنما قانون سے بالاتر ہوتے ہیں اور کیا نواز شریف مقبول رہنما نہیں تھا جس کے پاس 2/3 اکثریت رہی

ایسے لیڈرکونشان عبرت بنانا چاہیے

Sohail sb. Nawaz sharif say to bara Nahi. Gunah agar same hey to saza bara aour chotta Dekh Kar Nahi Hoti.

رنڈی پنا شروع کیوں کیا وہ آسمان سے اتری مخلوق ہے

پھر آئین اور قانون کی کتاب کو آگ لگا دیں اگر یہ دیکھ کر فیصلہ کرنا ھے کہ جرم کیا کس نے ھے۔ کیا مقبول راہنماؤں کے لئے قانون بدل دینا چاہئے۔

جا او زہنی غلام چوتیے ۔ یوتھیا ہو اور چوتیا نا ہو یہ ہو ہی نہیں سکتا ۔ سالے نے نا برطانوی چھوڑے نا امریکی چھوڑے نا آسٹریلوی چھوڑے نا عربی چھوڑے نا انڈین چھوڑے ملک میں بربادی پھیلانے کے لیے سب سے پیسے لیے اور تو یہاں خان کے کپورے منہ میں لے کے اسے پاک صاف دکھاتا پھرتا ہے۔۔۔

Na ehli Ka maqbooliat se Kya Talluq .

Toba

Then what about NS

نواز شریف کی نااہلی ضروری تھی بیشرم

نواز شریف مقبول لیڈر نہیں تھا کیا؟

یہ آپ کیا کہتے ہیں مقبول بندہ جو مرضی کرے بات اصول کی کرنی چاہیے

نوازشریف مقبول نہی تھا یا وہ اس وقت دو تہائی اکثریت سے ملک کا وزیراعظم نہی تھا جسے خیالی تنخواہ نہ لینے پر نااہل۔کر دیا گیا ایسا نہی ہو سکتا تم لوگوں لئے انصاف کا پیمانہ اور ہم لوگوں کئے اور۔ غیرملکیوں سے پیسہ لے کر افراتفری پھیلائی پاکستان میں یہ کوئی چھوٹا جرم نہی۔

سہیل صاحب فارن فنڈنگ سے آپ بھی تو فیض یاب نہیں ہو گئے ایویں پچھیا اے

ہائے قربان......عوام آپ کی طرح چوپے نہیں لگاتی...یہ عوام کو زہنی طور پر تیار کرنے کیلئے بکواس کرا رہے ہو.... یاد رکھنا عوام اندر گھس کر پھٹے گی اس بار

فرعون بھی کافی مشہور ہے اسے بھی اللہ کا عزاب نہی ہونا چاہیے ؟ ۔ ۔ سہیل صاحب یہ بات آپ نے طنزیہ کہی یا اسکی مشہوری سے متاثر ہو کر کی۔ ۔ ۔ ؟۔ ویسے یہ کھلا تظاد نہی ۔ ۔ ۔ ؟

چاہے جرم بھی کرے۔ملک کے مفادات کے خلاف پیسے بھی وصول کرے۔،رف یہ بتا دیا جائے کہ یو اے ای کے وزیر نے کس حساب میں یہ رقم دی۔واہ سہیل صاحب،سیاسی رہنما بہت زیادہ پاپولر ہوں تو وہ ملک سے بڑے ہو جاتے ہیں ان کیلئے انصاف کا پیمانہ بدل جاتا ہے؟؟

سہیل وڑائچ۔۔پھر کس کی نا اہلی ہونا چاہۓ۔۔شیدا ٹلی کی؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں

عمران خان کوئی جرم کرے تو اس کی نااہلی نہیں ہںونی چاہیے۔ باقی کوئی بھی جرم کرے سزاے موت ہںونی چاہںے۔ خان سہیل وڑائچ کی بیوی لے کر بھی بھاگ جاے اسے کوئی سزا نہیں ہںونی چاہیے

سہیل وڑائچ کہتا ہے عمران جیسے مقبول سیاسی راہنما کی نا اہلی نہیں ہونی چاہیے ۔ تاکہ اللہ نے اس کے ہاتھوں ملکی تباہی کے آگے جو روک لگائی ہے وہ ختم ہو سکے اور پاکستان کی تباہی کا جو کام ابھی باقی رہتا ہے یہ اسے پایہ تکمیل کو پہنچا سکے ۔سہیل وڑائچ بھی کسی مشن پر لگتا ہے

سہیل وڑائچ کی بھی کیا پتا گھر میں جوان یوتھن ہو جو ڈی چوک کا شوق رکھتی ہو۔ اس لیے گھر سے دباؤ ہو گا کمینے کو

ل

پاکستانی فوج نے فاطمہ جناح،باچا خان،غوث بخش بزنجو،خدا بخش مری،جی ایم سید سمیت بیشمار سیاستدانوں اور انسانی حقوق تنظیموں پر غیرملکی فنڈنگ کا الزام لگایا لیکن کبھی کوئی الزام ثابت نہیں ھوا البتہ فوج کے اپنے کتے نیازی پر غیرملکی فنڈنگ کا الزام نہیں بلکہ عدالت سے فنڈنگ ثابت ھوگئی ے

جیو یوتھیا۔۔اس کا مطلب کے مقبول رہنما کا ہر گناہ معاف ہونا چاہیۓ۔۔یہ تو اسلام اور اخلاقیات کے ہی خلاف یے

تے رشتہ دے کے کرجوائی رکھ لو سو اینا ترس اندا پیا تے عمران_انٹرنیشنل_چور عمران_سرٹیفائیڈ_جھوٹا

Jhooty logg hamesha apni jgha bna lettyha lekin inn k saat ayesa hi hona chayee

wht, maqbool rehnuma ,,,aik jhota shakhs ko punishment milnee chyee

theek hai sohail sahb....phr apko tv pr permanant ban krdaitay hain.....ye theek rhayga?

Do you think Nawaz Sharif was not popular

Maqboliat jae bhar mr bilwaja ak ghdar ko rkha jae

Han Nawaz Sharif ki hu gyi tu khair hai. Qanoon sb k lye brabr

wajih_sani Ji haaa

بالکل ان کو پھانسی ہونی چاہیے

Pora q nai likha 🤧 Ye b kaha ha ye utna hi galat ho ga jitna nawaz shreef ko na ehal krna galat tha Me tb b khilaf tha na ehli k or ab b khilaf hon

Chal Bhai, iski b sun lain

wajih_sani why not jiss ki na ahli ki Nawaz Sherif yaeh tou uskey jotey k braber b nahi

یہ بولی کتے کہ منہ والا ایک مقبول آدمی جو مرضی جرم کرے اسے کوئی سزا نہیں کیوں ؟

اے بے غیرت کیا مقبول لیڈر آئین سے بالاتر ھوتا ہے

مطلب وہ کچھ بھی کرتا رہے کیوں کہ وہ مقبول ہے واہ واہ

جو تین دفعہ کا وزیراعظم تھا اسے کیوں نااہل کیا گیا تھا

In ka kahna hai direct jail

wajih_sani Why law not apply on him. If you murder being famous journalists are you not charge under 302

Nawaz Sharif bhi maqbool thaa.... suhailswarraich lagta hy apki bhi tabiyaat theek nhi hy

wajih_sani اگر آپ اپنا مشورہ اپنے پاس ہی رکھتے تو زیادہ بہتر ہوتا

Nwaz shreef k time tou yd nhi aya

نواز شریف کی ہو سکتی ہےتو عمران خان کونسےکھیت کی مولی ہے۔۔؟

ورائچ صا حب ھوشکریں کیوں نا اھل نہ ھو؟

سھیل وڑائچ کیا لفافے اب بھی مل رہے ہیں تمھارا باس کیا اب بھی صادق اور امین ہے ہوش کے ناخن لو

Kio nahee hone chahee

حیف ہے ایسی سوچ پر۔ اب عمران خان کے اس کیس سے ثابت ہو گا کہ جب کوئ بڑا گناہ یا جرم کرتا ہے تو اسے سزا نہی ملتی۔

بوڑھے یوتھیوں کو اب ریٹائرڈ ہو جانا چاہیے، دماغ کام کرنا چھوڑ دیتا ہے

تو نواز شریف جیسے مقبول کی کیوں ہوئی آج بھی اس کو انصاف دیا جائے اجازت دی جائے الیکشن کی یہ فراڈیا لیڈر مقابلہ نہیں کر سکے گا۔

wajih_sani سیتاوائٹ گیتاٹھاکر پروین بوبی زینت امان ریکھا ناہیداختر جمائماسمتھ عائلہ ملک رزتاج گُل پنکی بُشری والی لسٹ میں رومیتا شیٹی بھی شامل کرلی گئی ہے مردانہ فنڈنگ والی لسٹ بھی چھیتی اپڈیٹ کردی جائے گی

کھوتی دیا نواز شریف سب سے مقبول تھا نااہل کیا گیا

سہیل وڑائچ اگر عمران کھان اتنا ہی مقبول ہے تو اس کو باجی کا ریشہ دے دو پر بے غیرتی بند کرو

ت😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

مقبول اور جھوٹے میں فرق جان کر جیو 🤧

مقبول تو الطاف حسین بھی ہے اور عزت دار بھی اس جاہل دو نمبر عمران کی طرح نہیں.

This is corruption..journalist telling people ofbpakistan..corruption is ok

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا، ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے: پیوٹنپیوٹن نے یہ خط ایسے وقت میں لکھا ہے جب روس خود یوکرین کے ساتھ فروری سے اب تک حالت جنگ میں ہے War start ho chuki h Atomi jung honi chaiye ye roz roz ka zindagi ka tamasha khatam ho tu koi new world dekhin after ☠️ ایک چار پانچھ ایٹمی استمعال کرو کے کیسا مزہ ہے ایٹمی کا اواز بھی چیک کرنا ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بندکےالیکٹرک کی گیس ٹربائن تباہ، 450 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند arynewsurdu کراچی پھر اندھیروں میں؟؟ لوگوں کے لیے خیر ہو۔ PDM ko bhi aese hi Allah paak taba o barbaad kerdey ( Aamen Summa Aamen ya Rabbul Alamen) Solar system lagawo...75 Saal hogaye abi tak bejli ka system nahi bana sakha...pata nahi is mulk ko or Kitna problem anaye wale hai...Yaha insaf nahi hai ye mulk ayse nahi chale ga...yaha par shobaz, zardari fazlo,Maryam,Nawaz sharif jayse monafiq melenge.gharib ko insaf nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی پر باپ کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوششپسند کی شادی پر باپ کی بیٹی کو قتل کرنے کی کوشش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 ارب ڈالر کی امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا: شوکت ترینملک کو معاشی طور پر تباہ کرکے اب نصیحتیں کر رہا ہے بے شرم Bas kar ja, natak na kar ShaukatTareen. State Bank ka Dollar par Control aur 'Intervention to control tge Dollar price' hi khatam kardia. Ager state bank ka control hota tu wo intervene kar k Dollar market say buy kar k price hike ko rook laita. Mager iz Manhoos nay IMF ki mani Q k ap logo ne state bank ko imf k hawale krdya he ab ye tu hona parhygaaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی کا شارٹ فال 6گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاریملک میں بجلی  کا شارٹ فال 5 ہزار میگا واٹ کے قریب پہنچ گیا۔ مختلف شہروں میں 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4 MoWP15 GovtofPakistan اِس لوڈشیڈنگ کے باوجود ڈیوائن گارڈن،نیو ائیرپورٹ روڈ، لاہور میں بجلی کا یونٹ 33روپے کا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‘ان سے ملک چلتا نہیں اور انکا اپنا کاروبار رکتا نہیں’‘ان سے ملک چلتا نہیں اور انکا اپنا کاروبار رکتا نہیں’
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »