شاہ رخ کو کیا مشورہ دیں گی؟ سوال پر عالیہ بھٹ کا دلچسپ جواب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچھ دن پہلے عالیہ بھٹ نے بتایا کہ شاہ رخ خان عام طور پر فلم مل کر پروڈیوس نہیں کرتے ہیں لیکن انہوں نے ڈارلنگز کے لیے مجھے فوری رضامندی دے دی۔ تفصیلات جانیے: ShahRukhKhan AliaBhatt SRK

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہ رخ اور عالیہ بھٹ نے 2016ء میں فلم ’ڈیئر زندگی‘ میں کام کیا تھا اور اب وہ دونوں فلم ’ڈارلنگز‘ مل کر پروڈیوس کررہے ہیں۔

جلد ہی ماں بننے والی عالیہ بھٹ فلم کی پروموشن میں مصروف ہیں، ایک تقریب میں اُن سے شاہ رخ کی ماضی کی باکس آفس ناکامیوں پر مشورہ دینے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ کچھ دن پہلے عالیہ بھٹ نے بتایا کہ شاہ رخ خان عام طور پر فلم مل کر پروڈیوس نہیں کرتے ہیں لیکن انہوں نے ڈارلنگز کے لیے مجھے فوری رضامندی دے دی۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے فلم کی شوٹنگ کے دوران خوب انجوائے کیا، شاہ رخ خان نے حال ہی میں فلم دیکھی اور ڈارلنگز انداز میں فلم کرنے پر میرا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیزل مہنگا ہونے پر پر نور عالم خان مفتاح پر برس پڑےڈیزل مہنگاہونے پرپرنورعالم خان مفتاح پر برس پڑے قومی اسمبلی کےاجلاس میںچیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی اورپاکستان تحریک انصاف کےرکن نورعالم خان وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل پر برس پڑے Column ChShahidAjmal MiftahIsmail pmln_org NAofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ، سلمان اور عامر خان کی ہیروئن بننا عجیب لگے گا: جھانوی کپورمجھے لگتا ہے کہ میں اداکار رنبیر کپور اور ورون دھون کے ساتھ فلموں میں زیادہ اچھی دکھائی دوں گی: جھانوی کپور مزید پڑھیں:GeoNews JhanviKapoor ShahRukhKhan SalmanKhan AamirKhan Kisy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت کن تین آپشنز پر غور ہے؟اسلام آباد: پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور شروع کردیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا PTIofficial سوچنا بھی مت کسی پابندی کا عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی سمیت تین آپشنز پر غور - ایکسپریس اردوآئین کے آرٹیکل (3)17 کے مطابق معاملہ سپریم کورٹ بھیجا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھئے: ExpressNews is ke palto kute 3 judge dum hilate aayein ge Wifaqi Wazir e Azam Nazeer Tarar... 😂😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ساری لڑکیاں اس پر مرتی ہیں اور وہ مجھ پر مرتا ہے‘اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’وہ پاگل سی‘ کی گزشتہ قسط کا سین مداحوں کو بھا گیا۔ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ، سمندر میں نہانے پر پابندی - ایکسپریس اردویہ پابندی کب تک رہے گی؟ مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »