غیرترقیاتی اخراجات میں کٹوتی کی جائے، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ غیر معمولی حالات میں پیش کیا جارہا ہے۔ یقینی بنایا جائے کہ غیرترقیاتی اخراجات میں کٹوتی کی جائے اور ترقیاتی اخراجات بڑھائے جائیں۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی معاشی ٹیموں نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے محصولات اور اخراجات و بجٹ کے حوالے سے زمینی حقائق کے تحت صوبائی حکومت کی ترجیحات پر بھی بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں نجی شعبوں کی شراکت کو یقینی بنایا جائے اور پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت منصوبوں کو عملی جامہ پہنایا جائے۔ صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ صنعتی شعبے اور زراعت کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے۔

عمران خان نے کو خصوصی اقتصادی زونز اور زراعت کے شعبے کے فروغ پر بجٹ میں ترجیحات پر خصوصی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ وفاق کی طرز پر صوبائی حکومتیں بھی غیرضروری حکومتی اخراجات میں کمی لائیں اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے صحت کے شعبے کی اپ گریڈیشن پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا تنخواہوں میں 20 فیصد کٹوتی کا مطالبہ، حکومت نے صاف جواب دے دیا، ملازمین کو خوش کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پر واضح کیا گیا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہوں میں کٹوتی نہیں کی جائے یعنی اضافہ دی نا ای سمجھیے pention b nei barahaa raha ye bout galt step hai MasoodK00501686 why imf was silent 2008 to 2013 when ppp increased saklaries 100%..2008 50%/yr...2009 to 2013
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئے بجٹ سے قبل عوام کیلئے بڑی خوشخبریاسلام آباد:نئے مالی سال2020-21 کے بجٹ کی اہم تجاویز میں کہا گیا ہےکہ آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاجائےگا اور حکومتی اخراجات کو مزید کم کیا جائے گا اس میں خوشخبری کیا ۔۔۔۔ ساری بری خبریں ہیں ۔۔🖐 یہی امید ہے اخراجات میں کمی وغیرہ وغیرہ، عشروں کا جھوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں صحت اورسماجی سیکٹر پر پوری توجہ دی جائے گی، عثمان بزدار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے، وزیراعظم عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 93 ہزار 983 تک جا پہنچی | Abb Takk NewsMashAllah
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبراسلام آباد ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر ARYNewsUrdu ARY والو اللہ کا واسطہ ہے آپ تو ہم سرکاری ملازمین کے لئیے آواز اٹھاو..ہمیں انصاف دلانے میں مدد کرو پورے ملک میں تمام سرکاری ملازمین کی سیلریز یکساں کی جائیں دو نہیں ایک پاکستان.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »