بجٹ میں صحت اورسماجی سیکٹر پر پوری توجہ دی جائے گی، عثمان بزدار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بجٹ میں صحت اورسماجی سیکٹر پر پوری توجہ دی جائے گی، عثمان بزدار usmanbuzdar

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے، کفایت شعاری، بچت اور فنانشل ڈسپلن پر پوری توجہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ غیر ضروری اخراجات ہر سطح پر مزید کم کیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت اجلاس میں بجٹ تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیرقانون راجہ بشارت، چیف سیکریٹری، سیکریٹری قانون، سیکریٹری خزانہ اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیراعلٰی پنجاب نے بجٹ میں کفایت شعاری، بچت اور فنانشل ڈسپلن پر پورا فوکس کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وبا کے باعث انتہائی غیر معمولی حالات کا سامنا ہے۔ موجودہ صورتحال کے تناظر میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کو فوکس کیا جائے...

انہوں نے کہا کہ مالی سال دو ہزار بیس اکیس کے بجٹ میں شعبہ صحت اور سماجی سیکٹر پر پوری توجہ دی جائے گی۔ فنانشل ڈسپلن کی پالیسی پر کاربند رہتے ہوئے عام آدمی کی فلاح پر توجہ دیں گے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجود کمزور طبقوں پربوجھ نہیں ڈالیں گے۔ عام آدمی کو سہولتیں فراہم کرنے کے حوالے سے ٹھوس اقدامات کئے جائیں گے۔ آئندہ مالی سال کا بجٹ اور سالانہ ترقیاتی پروگرام حقیقت پسندانہ اعدادوشمارپر مبنی ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: صنعتی مزدوروں نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے، میڈیکل سہولیات کی امیدیں لگا لیںنا اُ میدی گناہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 امواتکورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات CoronavirusPandemic coronavirusinpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں زخمی صدر پنجاب بینک ظفر مسعود کی صحت بارے بڑی خبرآگئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ حادثے میں زخمی ہونے والے بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود کو کراچی کے نجی ہسپتال سے علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔نجی ہسپتال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں کورونا سے نمٹنے میں شدید مشکلاتکابل (ویب ڈیسک) طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں حفاظتی اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے نمٹنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں ، اموات میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع، تازہ اعدادوشمار سامنے آگئےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا بے قابو ہونے لگا اور متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویشناک حدتک اضافہ شروع ہوگیا،  ملک بھر میں مریضوں کی ہمارے وزیر اعظم کی پوری کوشش ہے کہ سب کو آخری سفر سے پہلے ویینٹیلیٹر کے جھولے لازمی ملیں یہ بھی کھول دو وہ بھی کھول دو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 1475 نئے کیس رپورٹ،19 مریض انتقال کر گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1475 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 19 مریض انتقال کرگئے ،سندھ میں کوروناسے جاں بحق افرادکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »