فیصل آباد: صنعتی مزدوروں نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے، میڈیکل سہولیات کی امیدیں لگا لیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: صنعتی شہر فیصل آباد کی انڈسٹریز سے وابستہ لاکھوں مزدور آئندہ پیش کئے جانے والے مالی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے، میڈیکل اور بچوں کی مفت تعلیم کی فراہمی سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کی امیدی

ں وابستہ کئے بیٹھے ہیں۔

پاکستان کا تیسر بڑا اور صنعتی شہر فیصل آباد جس میں 120 سے زائد سائزنگ انڈسٹری یونٹس، 3 لاکھ سے زائد پاور لومز ، 7ہزار سے زائد ایمبرائڈری یونٹس، 1500 سے زائد چھوٹے بڑے ٹیکسٹائل یونٹس، 800 سے زائد اینٹوں کے بھٹے اور دیگر صنعتی سیکٹرز موجود ہیں۔ جن سے لاکھوں مزدور کا روزگار وابستہ ہے۔ مزدور اور انکے اہلخانہ حکومت سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ آئندہ پیش کئے جانے والے مالی بجٹ میں صنعتکاروں اور تاجروں کے ساتھ ساتھ مزدوروں کا بھی خاص خیال رکھا جائے گا تاکہ انکی زندگیاں بھی آسائشوں سے بھرپور...

ڈپٹی کمشنر محمد علی کہتے ہیں کہ حکومتی احکامات کے مطابق مزدوروں کی کم از کم اجرت اور صحت کارڈ سمیت دیگر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھی اقدامات عمل میں لائے جائیں گے۔ مزدوروں طبقے کا کہنا ہے کہ مالی بجٹ میں بجلی، گیس، اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں کمی اور اجرتوں میں اضافہ کرکے مزدورو کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نا اُ میدی گناہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیافیصل آباد کورونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں دسویں سے تیسرے نمبر پر آگیا Pakistan Punjab Faisalabad CoronavirusInPakistan COVID19Patients Infected Patients GOPunjabPK Dr_YasminRashid UsmanAKBuzdar zfrmrza ndmapk ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیصل آباد:ہلال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکارفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہلال احمر ہسپتال میں طبی عملے کے 28 افراد کورونا وائرس کاشکار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایم ایس ڈاکٹر مختارنے کہاہے کہ ہلال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 امواتکورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات CoronavirusPandemic coronavirusinpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عدالتی فیصلوں پر عمل کرنا حکومتی ترجیحات میں ہی شامل نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردوماحولیاتی آلودگی سے متعلق توہین عدالت کیس میں سیکرٹری داخلہ میجر ریٹائرڈ اعظم سلیمان طلب Waris shah satarpur pusroor sailkot ka name wr gunda Jo ky myry matric ky bayty ko Mar Raha ha aur guliya Dy Raha ha aur police hamare koi imdad no krti my Shareef aur parda dar khaton ho myri apil ha myri gorment imdad kary
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: اسٹیل مل کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »