کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات CoronavirusPandemic coronavirusinpakistan

گزشتہ 3 روز سے مسلسل ہزاروں کیسز سامنے آنے کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد چین سے تجاوز کرچکی ہے۔آج مزید 3837 کیسز اور 65 اموات سامنے آنے کے بعد اب تک ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی مجموعی

تعداد 90 ہزار 602 جبکہ اموات 1878 ہوگئیں۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 1353 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد 34 ہزار 889 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں 20 فیصد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پنجاب میں ایک ہی دن میں ریکارڈ 2040 کیسز، سندھ میں 40 اموات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جناح ہسپتال میں مزید2 ڈاکٹرز اور 2 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،جناح ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 116 ہو گئی ۔ترجمان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور:چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چلڈرن ہسپتال میں مزید12 ڈاکٹروں اور7 نرسز میں کورونا مثبت آگیا،چلڈرن ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد47 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں کورونا سے نمٹنے میں شدید مشکلاتکابل (ویب ڈیسک) طالبان کے زیرقبضہ علاقوں میں حفاظتی اقدامات کے باوجود کورونا وائرس سے نمٹنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »