غم سے کیسے نکلیں؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 107 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 46%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غم سے کیسے نکلیں؟ -

معروف عرب شاعر متنبیّ کہتا ہے: ’’ غم جسم کو توڑ پھوڑ کر لاغر کر دیتا ہے اور انسان کو وقت سے پہلے عمر رسیدہ بنا دیتا ہے‘‘ ۔ فوٹو : فائل

کائنات کے افضل ترین انسان یعنی حضرات انبیائے کرام بھی غموں کے روبرو ہوئے ہیں ۔ غم دراصل انسان کی آزمائش ہے، اس کے ایمان کا امتحان ہے کہ وہ کٹھن وقت میں کس رویے کا مظاہرہ کرتا ہے، غمگین ہو کر ناشکری اور بے صبری دکھاتا ہے یا تکلیف کو صبر اور حوصلے کے ساتھ برداشت کر کے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا مستحق ٹھہرتا ہے۔

اللہ رب العزت کی شان ہے کہ اس نے دنیا کے ہر رشتے یا تعلق کا انجام بالآخر غم رکھا ہے، جو تعلق یا رشتہ جس کے لیے جتنی بڑی خوشی کا سبب ہے، فراق کی صورت میں وہ تعلق اتنا ہی بڑا صدمہ بن جاتا ہے۔ واصف علی واصف فرماتے ہیں ’’ اللہ کی مرضی اور ہماری مرضی کے درمیان فرق کا نام’ غم ‘ ہے۔‘‘ زندگی موت تو اللہ تعالیٰ کی معین و مقرر ہے لیکن جسم کو تلف کرنے اور وجود کو توڑ دینے والے اسباب میں غم بہت اہم ہے۔ عربی زبان کی مشہور کہاوت ہے ’’ غم میں سے زخم بھی ہرے ہو جاتے ہیں۔‘‘ اعصابی بیماریوں کے ماہر ڈاکٹر جوزف ایف مونٹگیو لکھتے ہیں :’’ زخم اس لیے نہیں ہوتا کہ آپ کیا کھا رہے ہیں، بلکہ اس سبب سے ہوتا ہے جو آپ کو کھا رہا ہوتا ہے۔‘‘ معروف عرب شاعر متنبیّ کہتا ہے:’’ غم جسم کو توڑ پھوڑ کر لاغر کر دیتا ہے اور انسان کو وقت سے پہلے عمر رسیدہ بنا دیتا ہے۔‘‘ معروف ہیلتھ میگزین ’’ لائف ‘‘ میں...

جو گزرے اسے اچھا سمجھیں، اللہ جس کے ساتھ خیر چاہتا ہے اسے اس میں سے حصہ ملتا ہے، جو بھی آپ کو تکلیف پہنچے، بیماری لاحق ہو، کوئی عزیز رخصت ہو جائے، مالی نقصان ہو جائے تو سمجھ لیں کہ اللہ نے یہی مقدر میں لکھا تھا کیونکہ اختیار سارا اللہ کا ہے، ہاں صبر کرنے پر اجر ملے گا۔ تقدیر پر جب تک ایمان نہیں ہوگا ، آپ کے اعصاب کو سکون نہیں ملے گا ، نفسیاتی الجھن نہ جائے گی اور نہ دل کے وسوسے دور ہوں گے۔ آپ کو اور مجھے اچھا لگے یا برا، جو لکھا ہے وہ ہو کر رہے گا، فیصلہ الٰہی نافذ ہو گا۔ جو چاہے مان لے جو...

اللہ پر بھروسہ کرنا، اس کی رحمت پر اعتماد رکھنا، اس کے وعدوں پر یقین رکھنا، اس کے ساتھ حْسنِ ظن رکھنا، اس کے فیصلوں کو مان لینا اور یہ یقین کرنا کہ وہ آسانی پیدا کرے گا، ایمان کے بڑے ثمرات اور مومنین کی بہترین صفات میں سے ہیں۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو انہوں نے فرمایا :’’ ہمیں اللہ کافی ہے جو بہترین کارساز ہے۔‘‘ اور آگ ان کے لیے گلزار بنا دی گئی۔صبر اولوالعزم لوگوں کی صفت ہے اور ایسے لوگ ہی اللہ کے ہاں مقبول ٹھہرتے ہیں۔ یہ لوگ کشادہ ظرفی اور غیرت و خودداری کے ذریعے سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خود کو خدا کو سامنے پیش کرکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ متھیرا کے سابق شوہر سے تعلقات سے متعلق انکشافاتمعروف میزبان، اداکارہ و ماڈل متھیرا نے کہا ہے کہ ان کی اپنے سابق شوہر سے طلاق کے بعد بھی دوستوں کی طرح بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزادکشمیر انتخابات سے قبل ہی نتائج سے متعلق دھماکہ دار اعلان03:53 PM, 24 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, بھمبر:سیکرٹری الیکشن کمیشن آزاد کشمیر سردار غضنفر خان کا کہنا ہے کہ پہلی بار آزاد کشمیر الیکشن نتائج کو سافٹ سرکاری اور حتمی نتائج کے مطابق PTI جیت چکی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اغواءکار سے چار سالہ بچی بازیاب لیکن دراصل مغوی پڑوسیوں کو مطلع کرنے میں کیسے کامیاب ہوئی؟ آپ بھی جانئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں چار سالہ بچی کو اغواءکرنے والے درندے کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 30سالہ ڈینجلو کلیمنز نامی ملزم بچی کا ہمسایہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں افغانستان سے دہشتگردی میں اضافہ ہو رہاہے اقوام متحدہاقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں افغانستان سے دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شکر ہے کسی کو تو یاد آیا۔۔۔ Then what’s was the point for fencing?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان 28 سال سے میڈل کا منتظرJust bcoz of shortage of well trainers,,,
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ پولیس نے لاہور پولیس سے کرائے داروں کی رجسٹریشن کےلئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی مانگ لیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ پولیس نے لاہور پولیس سے کرائے داروں کی رجسٹریشن کےلئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی مانگ لی، کراچی کا ڈاکو لاہور میں اور لاہور کا ڈاکو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »