غلطی سے 286 ماہ کی تنخواہ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہونےکے بعد ملازم غائب ہوگیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سسٹم میں خرابی کے سبب اس ملازم کو بیک وقت ایک لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کی رقم چلی کی کرنسی ’پیسو‘ کی شکل میں ادا کی گئی

سسٹم میں خرابی کے سبب اس ملازم کو بیک وقت ایک لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز کے مساوی رقم چلی کی کرنسی ’پیسو‘ کی شکل میں ادا کی گئی—فوٹو فائل

جنوبی امریکی ملک چلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اس کی کمپنی نے حادثاتی طور پر 286 ماہ کی تنخواہ ادا کردی جس کے بعد مذکورہ شخص غائب ہوگیا۔ امریکی اخبار کے مطابق چلی کی ایک کمپنی کے آفس اسسٹنٹ کو اچانک ہی احساس ہوا کہ اس کے اکاؤنٹ میں کہیں زیادہ تنخواہ ٹرانسفر کردی گئی ہے جس کے بعد وہ فوری طور پر منیجر کے پاس پہنچا۔

پتہ چلا کہ سسٹم میں خرابی کے سبب اس ملازم کو بیک وقت ایک لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز چلی کی کرنسی ’پیسو‘ کی شکل میں ادا کیے گئے جب کہ اس کی تنخواہ 542 امریکی ڈالرز تھی۔ یہ رقم اس کی تنخواہ سے 286 گنا زیادہ تھی تاہم اس وقت ملازم نے تمام رقم واپس کرنےکا کہا لیکن وہ آفس سے غائب ہوگیا،کچھ دن بعد جب کمپنی کو علم ہوا تو انہوں نے اس سے رابطے کی کوشش کی لیکن اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔چلی کے سب سے بڑے کولڈ کٹس کنسورشیو انڈسٹریل ڈی الیمینٹوز کے ہیومن ریسورسز ڈپارٹمنٹ کا کوئی ملازم جو اس کا ذمہ دار ہے اب اس معاملے پر پریشانی کا شکار ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Luck

ABjeezExpert u in duetschland

Or ab wo kya krta🤣😅 mehngai kitni ho gai hy😅

مقصود چپڑاسی کو تو مروا دیا تھا ن لیگ یہ کون آ گیا نیا ن لیگی

Kahan hain ab aap Crucifiedrants

WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 اڃان غائب نہ ٿي 😂

سب سے گھٹیا لوگ ہیں اس جیو ٹی وی پر

اگر ملک میں امن چاہتے ہو نا تو یہ جیو ٹی وی جیو ٹی وی کو بند کر دو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کی اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواستاسلام آباد : تحریک انصاف نے پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی، عمران خان 2 جولائی کو جلسے سے خطاب کریں گے۔ ہر حالت میں جمع ہونا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمیتفصیلات کے مطابق جمعہ کوانٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا اوردوران ٹریڈنگ 1 روپیہ 27 پیسے مہنگا ہوکر 208 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر good news
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوششآلوؤں کی آڑ میں سیکڑوں کلو چرس دبئی بھیجنے کی کوشش arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں سیلاب کی وجہ سے مکان دریا میں گر کر تباہ، ویڈیو وائرلجنوبی چین میں ان دنوں سیلاب نے ہزاروں افراد کو نقل مکانی پر مجبور کر دیا ہے جبکہ مزید بارشوں کی توقع ہے۔ یہاں چیری بلاسم کی امپورٹڈ حکومت کی تباہ کاریوں سے پورا ملک مہنگائی کے سیلاب بہہ گیا ہے اور آپ لوگوں کو چین کی پڑی ہوئی ہیں فیک ویڈیو ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری انٹر بینک میں ڈالر 48 پیسے سستا ہوگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈالر کی اُوڑان تھمنے لگی کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 48پیسے سستا ہونے کے بعد 207روپے کا ہو گیا ہے ۔ سٹاک ایکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیمت میں ہوشربا اضافہ، پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 20 فیصد کمیپیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے موجودہ ذخائر 27 روز کے لیے کافی ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »