غصیلے ہاتھی نے رہائشی علاقے میں تباہی مچادی، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غصیلے ہاتھی نے رہائشی علاقے میں تباہی مچادی، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں غصیلے ہاتھی نے رہائشی علاقے میں دھوا بول دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر بھوبھنسور میں پیش آیا جہاں جنگلی ہاتھی نے رہائشی علاقے میں چڑھائی کردی کے باعث چار افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ بدہواس ہاتھی نے علاقے میں تباہی مچادی جبکہ ریسکیو عملہ سمیت دیگر متعقلہ ادارے ہاتھی کو باقو کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس واقعے کے دوران ہر طرف افرا تفری مچ گئی۔

محمکہ وائیلڈ لائف کے اہلکار کا کہنا ہے کہ مذکوہ ہاتھی چھنداکا نامی جنگل سے رہائشی علاقے میں گھسا، ہاتھی نے کسی کا بھی لحاظ کیے بغیر سامنے آنے والی تمام تر رکاوٹوں کو روندھ ڈالا تاہم ریسکیو عملہ حالات پر قابو پانے کے لیے مصروف ہے، جلد ہی جنگلی جانور پر قابو پالیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں امن کیلئے طالبان کودراصل کس نے قائل کیا؟ وزیرخارجہ نے بتادیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرخارجہ شاہ محمو دقریشی کہتے ہیں کہ پاکستان نے پانچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سعودی عرب میں 2 کمیونٹی ویلفیئر سٹیشنز کی منظوری دیدیاسلام آ باد(ویب ڈیسک ) و فا قی حکومت نے بیرون ملک تین نئے کمیونٹی ویلفیئر اسٹیشنز قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس نے 5 جانیں لے لیںایران میں کورونا وائرس نے 5 جانیں لے لیں ChinaCoronaVirus Iran Victims DeathTollRaised VirusSpreadRapidlyInIran WHO Patients Hospitalized
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے میانوالی میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیاوزیراعظم نے میانوالی میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان نے ایران سے متصل اضلاع میں ایمرجنسی نافذ کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقے میں جا کر شیخ رشید والا کام کردیاملتان(ڈیلی پاکستان آن لا ئن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے حلقہ انتخاب این اے 156 کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »