غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر ملکہ رانیا کا شدید ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اردن کی ملکہ رانیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اجتماعی مطالبے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ جنگ بندی کی مخالفت کر رہے ہیں وہ ہزاروں

شہریوں کی ہلاکت کی حمایت اور جواز فراہم کر رہے ہیں۔کے مطابق امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے بیکی اینڈرسن کے ساتھ انٹرویو میں ملکہ رانیہ نے یہ بیان امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کرنے کے جواب میں دیا۔

ملکہ رانیہ نے کہا کہ جنگ بندی کے لیے ایک اجتماعی مطالبہ ہونا چاہیے اور میں کچھ ایسے لوگوں کو جانتی ہوں جو جنگ بندی کے خلاف ہیں۔ وہ یہ دلیل دیتے ہیں کہ اس سے حماس کو تقویت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر حماس کو ختم کر دیتا ہے تو اس تنازع کی بنیادی وجہ اس کا غیرقانونی قبضہ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، غیرقانونی آبادکاری، اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم بنیادی وجوہات پر توجہ نہیں دیتے تو آپ جنگجو کو مارسکتے ہیں لیکن اس وجہ کو ختم نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر ملکہ رانیا کا شدید ردعملاردن کی ملکہ رانیہ نے غزہ میں جنگ بندی کے اجتماعی مطالبے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ جنگ بندی کی مخالفت کر رہے ہیں وہ ہزاروں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ کا محاصرہ جاری، 23 لاکھ فلسطینی پانی اور کھانے سے محرومخدا کے واسطے غزہ میں جنگ بندی کے لیے کام کیا جائے، پوپ فرانسس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خدا کے لیے غزہ میں جنگ بند کی جائے، پوپ فرانسس کی اپیلغزہ پر جاری اسرائیل کی بربریت کے خلاف عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی آواز بلند کرتے ہوئے جنگ بندی کی اپیل کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خدا کے لیے غزہ میں جنگ بند کی جائے، پوپ فرانسس کی اپیلغزہ پر جاری اسرائیل کی بربریت کے خلاف عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی آواز بلند کرتے ہوئے جنگ بندی کی اپیل کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انجلینا جولی کے فلسطین کے حق میں بیان پر والد غصے سے آگ بگولاغزہ میں جنگ بندی کے مطالبے سے انکار کرکے عالمی رہنما بھی جرائم میں ملوث ہورہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حماس زمینی جنگ میں اسرائیلی فوج پر حاوی ، 20 سے زائد ٹینکوں، متعدد فوجی گاڑیاں تباہغزہ : حماس نے زمینی جنگ میں غزہ کی گلیاں اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بنادیں اور غزہ میں گھسنے والے 20 سے زائد ٹینکوں اور 24 فوجی گاڑیاں تباہ کردیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »