بھارتی فوج کا بنگلادیش سرحد پر شہد کی مکھیاں تعینات کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس نے بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر اسمگلنگ ، دراندازی اور دیگر جرائم روکنے کیلئے فوجی جوانوں کی بجائے شہد کی مکھیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ سمیت کچھ علاقوں میں مویشی، سونا، چاندی اور نشہ آور اشیا کی اسمگلنگ کا خطرہ زیادہ ہے،جس کی وجہ سے بی ایس ایف جوان...

وادی تیراہ میں وطن پر قربان ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ اداایرانی صدر اتوار کو سعودی عرب کا دورہ کرینگے، حکامنئی دہلی بھارت کی بارڈر سکیورٹی فورس نے بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر اسمگلنگ ، دراندازی اور دیگر جرائم روکنے کیلئے فوجی جوانوں کی بجائے شہد کی مکھیاں تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نادیہ سمیت کچھ علاقوں میں مویشی، سونا، چاندی اور نشہ آور اشیا کی اسمگلنگ کا خطرہ زیادہ ہے،جس کی وجہ سے بی ایس ایف جوان سرحد پر شہد کی مکھیوں کا چھتّہ لگا رہے ہیں۔ اگر جرائم پیشوں نے کوئی بھی حرکت کی تو یہ شہد کی مکھیاں انہیں چھوڑیں گی نہیں۔ بی ایس ایف کی 32ویں بٹالین کے کمانڈینٹ سجیت کمار کے مطابق اس طرح کے پہلے منصوبہ کو نادیہ ضلع کے سرحدی علاقہ میں شروع کیا گیا ہے۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ اس منصوبہ سے مقامی لوگوں کو روزگار بھی ملے گا۔ کمانڈنٹ سجیت کمار کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کی جانب سے اس منصوبہ میں آیوش وزارت کو بھی شامل کیا گیاہے،اور وزارت سے طبی پودےلگانے کی درخواست کی گئی ہے۔پاکستانی دبئی ریل اسٹیٹ میں اتنا پیسہ کیوں لگا رہے ہیں؟ انویسٹر پاکستان سے کیوں ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ: بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 38ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں سری لنکن ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بنگلا دیش کے کپتان شکیب الحسن نے کہا کہ ہم توقعات پر پورا نہیں اترے، ٹیم میں 1 تبدیلی کی ہے۔سری لنکن کپتان کوشل مینڈس نے کہا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زیلنسکی کا امریکا سے مزید امداد کا مطالبہ اور ٹرمپ کو دورہ یوکرین کا مشورہیوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہیں یوکرین کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیلنسکی کا امریکا سے مزید امداد کا مطالبہ اور ٹرمپ کو دورہ یوکرین کا مشورہیوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے انہیں یوکرین کا دورہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں غذائی قلت : ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردارکردیاغزہ : نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ برقرار ہے غزہ کے مکینوں کو بھول افلاس نے بھی جکڑ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں غذائی قلت : ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردارکردیاغزہ : نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت کا سلسلہ برقرار ہے غزہ کے مکینوں کو بھول افلاس نے بھی جکڑ لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برف پگھلنے لگی، آصف زرداری اور نواز شریف کا ٹیلی فونک رابطہدونوں رہنماؤں کی جلد ملاقات کا امکان، معاشی مشکلات اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلے کرنے پر بھی اتفاق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »