غریب طبقہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سےمتاثر نہیں ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے غریب طبقہ متاثر نہیں ہوگا۔

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ امیر طبقے تک محدود رکھا گیا ہے۔ ماہانہ 300 یونٹس تک استعمال کرنے والے صارفین کےلیے 226 ارب روپے

کی سبسڈی مختص کی گئی ہے۔روٹی کے تندوروں کو گیس کی مد میں ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔ غربت میں کمی کےلیے بجٹ میں 80 ارب روپے اضافی رکھے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jhoota shaitan imran

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور : اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہپشاور : اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ویڈیولنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیلٹی سٹورزپراشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہwww.24newshd.tv Is qoom ko psonami ka bara keera tha, ab is ko bhugatna dayn
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی حالات، سٹاک مارکیٹ میں 785 پوائنٹس کی بڑی مندی، ڈالر کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لبنان میں جاری مظاہروں میں شدت، حکومت وقت کو بڑا نقصان اٹھانا پڑگیا، بڑا دھچکابیروت(ویب ڈیسک) لبنان میں 3 دنوں سے جاری احتجاجی مظاہروں کی شدت کو محسوس کرتے ہوئے 4 وزرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمیکراچی: 3 ڈکیت بھائیوں میں سے 1 مقابلے میں ہلاک، 2 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں ہونے والے مظاہروں میں کتنی یکسانیت؟لبنان سے لے کر سپین اور چلی تک میں حالیہ ہفتوں میں ہونے والے عوامی مظاہرے وجوہات، طریقے اور اہداف میں مختلف ہیں لیکن ان میں بعض یکساں چیزیں ہیں جو ان کو آپس میں جوڑتی ہیں۔ why u not seen kashmir which curfew reach to 79 days. now day in world the most worst position in Kashmir but u not so as u reports other فرانس اور تیونس کو نا بھولیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »