پشاور : اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور : اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ویڈیولنک: DailyJang

پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پریشان ہیں،گزشتہ ایک ماہ کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں پچاس فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

50روپے فی کلو میں فروخت ہونے والا ٹماٹر 80 روپے جبکہ 150روپے کلو میں بکنے والی ہری مرچ کی قیمت 220 تک پہنچ گئی ہے۔ سبزی کی طرح چاول اوردالوں کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے ، دال ماش کی قیمت 160 روپے فی کلو سے 220 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈکے دودھ،...چھاپوں کے دوران مقررہ نرخ سے زیادہ وصول کرنے والے 124دوکانداروں کو گرفتار کیا گیا ہے اور 8 لاکھ روپے سے زیادہ کے جرمانے بھی عاید کیے گئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سردیوں میں موسمی نزلہ زکام دور رکھنے میں مددگار غذائیں - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک، خیبر پختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn Newsmariamsmadness
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک، خیبر پختونخوا میں 2 نئے پولیو کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار 'ٹوٹکے' - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’میں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »