غرب اردن کو ہڑپ کرنے کا منصوبہ، فلسطینیوں کا اسرائیل کیخلاف احتجاج جاری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) اسرائیل کے غربِ اردن کو ہڑپ کرنے کے گھناونے منصوبے کے خلاف فلسطینیوں کا احتجاج جاری ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ہبرون میں صہیونی فورسز نے پرامن احتجاج کرنے والے والوں پر گولیاں چلا دیں جس سے متعددفلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔ غزہ میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، شرکا نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ اسرائیل اور امریکا کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔.

تفصیلات کے مطابق ہبرون میں صہیونی فورسز نے پرامن احتجاج کرنے والے والوں پر گولیاں چلا دیں جس سے متعددفلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے۔ غزہ میں بڑی ریلی نکالی گئی جس میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی، شرکا نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے اور وہ اسرائیل اور امریکا کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے باہر دھرنا دینے کا اعلانکراچی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، فاروق ستار کا کے الیکٹرک کے دفتر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصا ف کے اہم رہنما کو اپنے ہی والد نے عاق کردیا لاتعلقی کا اعلانلودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری ضلع لودھراں رانا محمد ارسلان کو والد نے عاق کردیا اور ان کے کسی بھی قول و فعل سے لاتعلقی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے خدشے پر کتے کو زہر کا انجکشن دے دیا گیاجارجیا کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ مذکورہ کتے کی عمر 6 سال ہے، اس کے مالکان کرونا وائرس کا شکار ہوئے تھے اور ان سے یہ وائرس کتے میں منتقل ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہنواز شریف اور بانی متحدہ کو پاکستان کے حوالے کیا جائے: فواد کا برطانیہ سے مطالبہ Read News Islamabad fawadchaudhry Demands GOVUK Govt Deportes AltafHussain NawazSharif MoIB_Official pmln_org pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »