عید پر موسم کیسا رہے گا۔۔۔؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں آئندہ 4 سے 5 روزکے دوران بارش کی پیشگوئی کی ہے اور کہا کہ آئندہ 5 روز تک ان علاقوں میں مغربی ہواؤں کے موجود

رہنے کی توقع ہے جبکہ راولپنڈی، اسلام آباد، مری اور اٹک میں بھی وقفے وقفے سے اتوار تک بارش کا سلسلہ جاری رہے گا.

مغربی ہواؤں کے باعث لاہور، جھنگ، سیالکوٹ میں بھی بارش جاری رہنے کی توقع ہے۔ چکوال، جہلم، گجرات، حافظہ آباد اور فیصل آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بیشتر علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

israelIsTerroristCountry StandwithPalestine

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنرپنجاب کے بیٹے نے برطانیہ کے سیاسی میدان میں بڑا اعزاز حاصل کرلیالندن : گورنرپنجاب چوہدری سرور کے صاحبزادے دوسری بار بطور رکن اسکاٹش پار لیمنٹ کامیاب ہوگئے، چوہدری محمد سرور نے بیٹے کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا welldone
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی کے میں شہریوں کوایسٹرازنیکا ویکسین دینا بھی شروع کر دی گئیکے پی کے میں شہریوں کوایسٹرازنیکا ویکسین دینا بھی شروع کر دی گئی Pakistan KhyberPakhtunkhwa CoronavirusPakistan CoronaVacine AstraZeneca OfficialNcoc GovtofPakistan GovernmentKP cmkpkmehmoodkha KPKUpdates Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پوتن مخالف الیکسی نوالنی کے ڈاکٹر سائبیریا کے جنگل میں لاپتہ - BBC News اردوروس میں انسداد بدعنوانی مہم چلانے والے الیکسی نوالنی طویل عرصے سے صدر ولادیمیر پوتن کی مخالفت کا سب سے نمایاں چہرہ رہے ہیں۔ ان کی روسی صدر پر تنقید ان کی زندگی پر حملے کی کوشش اور جیل کی سزا کے باوجود جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کے لوگو کے بارے میں اپنے آئیڈیاز بھجوائیں: چوہدری فواد حسینحکومت پاکستان کے لوگو کے بارے میں اپنے آئیڈیاز بھجوائیں: چوہدری فواد حسین Read News fawadchaudhry MoIB_Official GovtofPakistan Logo Pakistani GraphicDesign
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمان میں سیکڑوں افراد کا اسرائیلی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہعمان میں سیکڑوں افراد کا اسرائیلی فورسز کے مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ OccupiedPalestine PalestiniansLivesMatter Amman Jordan Protests IsraeliCrimes IsraeliTerrorism AlAqsaUnderAttack OIC_OCI IDF Palestine_UN KingAbdullahII OIC_OCI IDF Palestine_UN KingAbdullahII کمال ہے لگتا عمان والوں کی طبیعت خراب ہے اس طرح کے احتجاج کرنا صرف برصغیر کے مسلمانوں کا حق ہے ہم عمان کی عوام کو اپنا حق کسی صورت غصب نہیں کرنے دیں گے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافہکراچی میں مرغی کا گوشت 550روپے کلو تک بک رہا ہے، جبکہ لاڑکانہ میں 500، رپے کلو تک مر غی کا گوشت فروخت ہورہا ہے ۔ Naie bat thodi h
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »