بھارت: ہسپتالوں اور قبرستانوں کا برا حال640اضلاع میں کورونا کی مثبت شرح 5 فیصد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: ہسپتالوں اور قبرستانوں کا برا حال،640اضلاع میں کورونا کی مثبت شرح 5 فیصد

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارت کی مرکزی حکومت نے منگل کے روز کہا ہے کہ 734اضلاع میں سے 640میں مثبت شرح 5 فیصد سے زیادہ ہے جو قومی حد سے زیادہ ہے۔ کورونا وائرس کی مہلک دوسری لہر میں فعال کیسز کی وجہ سے ہسپتالوں اور قبرستانوں کا برا حال ہے۔ شدید بیمار کورونا مریضوں کے علاج

معالجے کے لئے آکسیجن اور ضروری ادویات کی شدید قلت ہے۔ بھارتی وزارت صحت کے ترجمان لوو اگروال نے کہا “ہماچل پردیش ، ناگالینڈ جیسی نئی ریاستوں میں کورونا کیسز کی مثبت شرح دیکھی جارہی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہم انفیکشن کا شکار ہیں۔” ہمیں کورونا کی زنجیر کو توڑنے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And still they are supporting Mother fucker israel.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا سے ہلاکت خیزی پرامیتابھ بچن کی دنیا سے مدد کی اپیل - ایکسپریس اردوہاتھوں کو ان کے لیے کھلا رکھیں جن کوآپ کی ضرورت ہے، امیتابھ بچن کی اپیل Lanat tuma us ki parhi howi ha uder Palestine ki kio parwa nai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی سنگین صورتحال، 3 لاکھ سے زائد افراد وائرس سے متاثر
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراسجب تک کشمیر جلے گا دنیا کی لاشیں اٹھیں گی۔ خدا کی لاٹھی یا اللہ تو رحیم ھے کریم ھے اللہ تو رحم فرما پوری انسانیت پر خصوصا ہمارے انڈیا کے بہن بھایوں پر 😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا ایک دن میں مزید ہزار 748 زندگیاں نگل گیابھارت میں کورونا وباء کی تباہ کاریاں تھم نہ سکیں، ایک دن میں مزید 3 ہزار 748 افراد جان کی بازی ہار گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بھارت میں کورونا وباء سے گزشتہ 24
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گئے۔ こんにちは。僕は皇族関係なんです。何故か日本ではニュースすら成りません。報道して貰えませんか。僕は消えた皇族にされてます。宜しくお願い致します。
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »