عورت مارچ کے باعث خلع کی شرح بڑھ گئی، نازش جہانگیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عورت مارچ کے باعث خلع کی شرح بڑھ گئی، نازش جہانگیر ARYNewsUrdu NazishJahangir

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ عورت مارچ کے باعث خلع لینے کی شرح بڑھ گئی ہے۔

اداکارہ نازش جہانگیر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں عورتوں کے حقوق کے لیے چلنے والی تحریک عورت مارچ اور طلاق کی شرح میں اضافے پر گفتگو کی۔ انہوں نے کہا ‘آج کل یہ ہوتا ہے کہ ادھر شادی ہوئی، اُدھر دو ماہ بعد طلاق ہوگئی، کیا وجہ ہے؟ ساس نے کہہ دیا کہ صبح 10 بجے اٹھو، یہ وجہ ہوئی اور لڑکی نے کہا کیوں اٹھوں میں؟ ٹھیک ہے اگر خواتین اس کو طلاق کی وجہ سمجھتی ہیں تو بعد میں پھر روئیں نہیں کہ ہماری طلاق ہوگئی’۔نازش جہانگیر نے کہا کہ ‘میں مساوات پر یقین رکھتی ہوں، جہاں عورتوں کے حقوق ہیں وہیں مردوں کے بھی حقوق ہوتے ہیں، جہاں عورت کے ساتھ زیادتی پر شور ہوتا ہے وہاں مرد کے ساتھ زیادتی پر بھی ہونا...

اداکارہ نے کہا ‘میں آج بھی یہ ڈٹ کر کہتی ہوں کہ ہر روتی عورت سچی نہیں ہوتی، میں برابری پر یقین رکھتی ہوں اور نہیں مانتی کہ سڑک پر عورت مارچ کرنا عورتوں کے حقوق کے لیے آواز اٹھانا ہوتا ہے، مجھے ناانصافی پر مبنی فیمینزم پر یقین نہیں ہے اور سمجھتی ہوں کہ سڑک پر عورت مارچ کرنا بھی فیمینزم نہیں ہے’۔نازش جہانگیر نے کہا ‘عورت مارچ کے ذریعے جن خواتین کے لیے آواز اٹھائی جاتی ہے یا جن کے لیے ہم لڑ رہے ہوتے ہیں، ان تک تو یہ بات پہنچتی ہی نہیں، وہ تو اب بھی کسی گاؤں کے کونے پر بیٹھ کر آلو کی بھجیا بنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھ گئی: نازش جہانگیرپاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نازش جہانگیر کا خیال ہے کہ عورت مارچ کے بعد سے خلع کی شرح بڑھی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عورت مارچ کی وجہ سے خلع کی شرح میں اضافہ ہوگیا ہے: اداکارہ نازش جہانگیرعورت مارچ کے ذریعے جن خواتین کے لیے آواز اٹھائی جاتی ہے یا جن کے لیے ہم لڑ رہے ہوتے ہیں، ان تک تو یہ بات پہنچتی ہی نہیں: اداکارہ کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاپان میں شرح پیدائش میں مسلسل ساتویں سال کمیجاپان میں شرح پیدائش میں مسلسل ساتویں سال کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جاپانی خبررساں دارے کے مطابق جاپان کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ آبادیاتی اعداد و شمار میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ - ایکسپریس اردو44ہزار 175 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی 42.38 فیصد بڑھ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق ایم پی اے نیاز گشکوری جہانگیر ترین گروپ میں شاملسینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی جانب سے تحریک انصاف کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، ابتک پی ٹی آئی کے 70 سے زائد رہنما اور ارکان اسمبلی جہانگیر ترین گروپ کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئےجہانگیر ترین نے پارٹی کے نام کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے، جہانگیر ترین کی جانب سے تین سے چار روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »