پیپلزپارٹی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلزپارٹی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں پیپلز پارٹی نے عوامی طاقت دکھانے کا ارادہ رکھتی ہے، اس سلسلے میں پارٹی کے مقامی رہنما کارکنان کے ہمراہ شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال جلسے کے مقام کا تعین نہیں ہوا ہے جلد فیصلہ کرلیا جائے گا، جلسے میں عوام، پارٹی کارکنان اور رہنما بڑی تعداد میں شریک ہوں گے۔

دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہور میں متحرک سیاست جاری ہے اور پارٹی میں مزید سیاسی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ بھی تھم نہ سکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفاہمت کا بادشاہ سرگرملاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنےکا فیصلہپیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے لاہور میں بڑا جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سیاست کے مرکز لاہور میں پیپلز پارٹی بڑا عوامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کا لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں بڑا عوامی جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور بی آر ٹی مالی بحران کا شکار، نجی کمپنی کا سروس بند کرنے کا فیصلہپشاور: (دنیا نیوز) پشاور میں چلنے والی بی آر ٹی بس سروس مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے باعث نجی کمپنی نے سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہکراچی : محکمہ صحت نے دوبارہ ٹائفائیڈ ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، آئندہ چند روز میں ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نادرا 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گاپاکستان کے 30 شہروں میں نادرا دفاتر میں ون ونڈو پاسپورٹ کاؤنٹر شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »