عوام کی طاقت سے کٹھ پتلی اور ووٹ کی عزت والوں کا بندوبست کر دیں گے: بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نکیال: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام کی طاقت سے کٹھ پتلی، مسلم کانفرنس اور ووٹ کی عزت والوں کا بندوبست کر دیں گے۔

آزاد کشمیر الیکشن مہم کے سلسلے میں نکیال میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جیالے اپنی شادیوں میں مودی کو مدعو اور الیکشن میں اس کی جیت کی دعائیں نہیں کرتے۔ پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر پر تاریخی حملہ کیا گیا لیکن بزدل وزیراعظم عمران خان نے کچھ نہیں کیا۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک کروڑ نوکریاں دینے اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا مگر عوام سے نوکریاں چھینی اور تجاوزات کے نام پر عوام کو بے گھر کیا گیا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کی عوام خود کرے گی۔ اگر کشمیر کی عوام حکم کرے گی کہ بھارت کے ساتھ جنگ ہو تو جنگ ہوگی، اگر کشمیر کی عوام حکم کرے گی کہ امن ہو تو امن ہوگا۔

ان کا کہنا تھا کہ پانچ جولائی کا دن ملک، جمہوریت، ہر جیالے، ہر جمہوریت پسند پاکستانی اور ہر محب وطن پاکستانی کیلئے ایک سیاہ ترین دن تھا کیونکہ اس روز شہید ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری حکومت کو معزول کرکے مارشل لا لگایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

When

Pehle apna tu bando bast ker looo. He me na she me ....

Hahaha Aur Yeh Chawwal Parchi ki Taqqat Sy Bakwas Karty Rahein Gy

جی بہت اعلی۔۔ زرداری نیازی کو ری پلیس کرے گا۔

Mubarak , khusri nain apna bandobast ker liya

😂

امریکی کھسرا

عمران خان کی حکومت نے پچھلے حکمرانوں کا کچا چٹھا اس طرح کھول دیا ہے کہ جتنی چھترول آج ان لوگوں کی ہورہی ہے تاریخ میں شاید ہی کسی سیاستدان کی ہوئی ہو۔۔۔

چھوٹے زرداری صاحب اب پپلز پارٹی زرداری ملک گیرعوامی جماعت نہیں ہے

ووٹ کو عزت دینے جاتی امراء میں بیٹھک کرتے ریے ہو کھانے کھائے ھیں باجی مریم کے ساتھ باجی کی نصیحت یاد نہیں کہ بلاول ایک دوسرے کی تضحیک نہیں کریں گے پہلے آزاد کشمیر کی یاد نہیں آئ آپ دونوں پارٹیوں کو ووٹ نہیں بلکہ چوری کا لائسنس چاہیے کشمیر خان کا ھے بھولنا مت

BBhuttoZardari really,pilly

بھڑوا

پٹواریوں سے گزارش ہے کہ اس کو برداشت کرو کچھ برا بھلا نہیں کہنا، کیا پتہ کل کو پھر سے مریم جیے بھٹو نہ بولیں،، 😜

Awaam ye sub jaanti hy

کونسی طاقت۔۔۔۔ پائی

اچھا اور یہ طاقت آپکو خفیہ اکاؤنٹس سے ملے گی 😂😂😂

Awam ki taaqat.....pe ghour karein

اور یہ طاقت کبھی بھی نہیں ملے گا اپ کو بغیرت آدمی

👎

😆اب عوام میں سے اتنے کھُسرے کہاں سے لائے گا ؟😆

کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ کوٹھے پے بیٹھی طوائف اگر اپنی آپ بیتی لکھ ڈالے تو معاشرے کے معززین کی ککھ نا رہے😂

پرچی چئیرمین صاحب پرچیوں سے کام نہیں چلے گا

What do mean Mr BBhuttoZardari Its shame you don't care about vote ko izzat but still want vote ?!!! Voters must teach you a lesson to give respect to vote. Whoever wrote this speech must be sacked for such a nonsense

پی پی پی اور ن لیگ کے شلواروں میں کرپشن کا ایک ہی ناڑا ڈلا ہوا ھے کسی ایک کا ناڑا کھینچو تو دوسرے کی شلوار اتر جاتی ھے فیر کہ دے نے بوٹا گالاں کڈدااے انی دیو اے کی مذاق اے؟

عوام نے تمہیں اور تمہارے خاندان کو ہمیشہ کے لیے ریجیکٹ کر دیا ہے ۔ زرداری پنجاب میں جال بچھا کر بیٹھا رہا پر کوئی بھی تمہاری پارٹی میں جا کر نام بدنام نہیں کروانا چاہتا ۔

PTI vote ko bhee izat do defected party Chairman BBhuttoZardari

'بلاوجہ بھٹو' آزاد کشمیر میں جلسہ کرتے ہوئے BBhuttoZardari 😇😜😜

عوام کی طاقت سے کٹھ پتلی اور ووٹ کی عزت والوں کا بندوبست کر دیں گے: بلاول زرداری اور ووٹ کو عزت دو والے نجی محفلوں میں فوج کے پاوں پکڑے بیٹھے ہیں۔

shakal diko apna barwe ki bachi

Wow what a video👆🏻😯👌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔