شریف خاندان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، فردوس اعوان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’شریف خاندان ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

ڈی جی پی آر لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس اعوان نے کہا کہ بجٹ میں اپوزیشن کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، عثمان بزدار ن لیگ کی مافیا کا مقابلہ کررہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے مزید کہا کہ اپوزیشن نے ایک دوسرے کو ریلیف دینے کے لیے سوات کے پُرفضا مقام کا انتخاب کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ کنیز اول سوات میں جھولے جھول رہی ہیں، یہ ٹولہ صرف عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے۔ عثمان بزدار نے یہ بھی کہا کہ اپوزیشن بجٹ منظوری کا غم دور کرنے سوات کے ٹھنڈے موسم میں اپنے زخم چاٹنے میں مصروف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

( سورة الأعراف - آیت نمبر178) جسے اللہ ہدایت بخشے بس وہی راہِ راست پاتا ہے اور جس کو اللہ اپنی رہنمائی سے محروم کر دے وہی ناکام و نامراد ہو کر رہتا ہے ۔

ملک سے مراد PTI کو سمجھا جائے

اور تم پاکستان میں بدبو پھیلاتی پھر رہی ھو۔ 😝😝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔