چارسدہ: کچہری کے سامنے شوہر کی فائرنگ، بیوی قتل، سالی زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چارسدہ: چارسدہ میں کچہری کے سامنے شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا جبکہ مقتولہ کی بہن فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق مقتولہ ایک سال سے شوہر سے ناراض ہونے کے بناء پر میکے بیٹھی ہ

وئی تھی۔ آج جب مقتولہ تاریخ پیشی کے بعد عدالت سے باہر نکل رہی تھی تو اسکے سلمان نے پستول سے فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں بیوی جاں بحق جبکہ سالی زخمی ہوگئی۔ مقامی پولیس کے مطابق انہوں نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں چارسدہ کی اسی عدالت کے باہر وکیل کے چیمبر میں ملزمان نے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔