عوام چاہتے ہیں مہنگائی کم ہو تو شیر کو ووٹ دیں، مریم نواز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں، نااہلی، مہنگائی اور پنجاب دشمنی سے ہے، نائب صدر مسلم لیگ کا جھنگ گوجرہ موڑ پر خطاب مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ملک میں مہنگائی کم ہو؟ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پنجاب ترقی کرے تو شیر کو ووٹ دیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز جھنگ پہنچ گئیں جہاں چراغ آباد انٹر چینج پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ بعد ازاں گوجرہ موڑ پر ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل دور گزر گیا ہے اچھا دور آنے والا ہے، کیا آپ چاہتے ہیں کہ ملک میں مہنگائی کم ہو؟ اگر آپ چاہتے ہیں کہ پنجاب ترقی کرے تو شیر کو ووٹ دینا ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا مقابلہ عمران خان سے نہیں مہنگائی سے ہے، ن لیگ کا مقابلہ عمران خان سے نہیں نااہلی، مہنگائی اور پنجاب دشمنی سے ہے، وعدہ کریں 17 جولائی کو گھروں میں نہیں بیٹھیں گے اور 17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔ رہنما ن لیگ نے مزید کہا کہ اسلم بھروانہ وہ شیر ہے جو عمران خان کو ٹھوکر مارکر واپس آیا، شیر پر مہر لگائیں، وعدہ کرتی ہوں عوام کی قسمت بدلنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha kanjar our begherat logo

Blackmail!

آپ کس مرض کی دوا ہیں جناب۔ سمجھ رہے ہو نا

Gave many time but nothing happened......

تم جو مرضی کر لو ہم نا کسی شیر کو ووٹ دیں گے نا کسی زرداری کُتے کو۔ اپنا ووٹ تو صرف عمران خان کے لیے ہے۔

O gashhty April se lekar July tak cheezo ko kaha se kaha tak pahunchyaaa kaha gay woh sasty chezi munafiq gashty

اچھا دور یعنی عمران خان آنے والا ہے. شاباش نانی اماں آپ کو بھی سمجھ آ ہی گئی. MaryamNSharif ImranKhanPTI

randi

Janwar kya kar sakta hai 🙄

Drama queen 😂

گندی پارٹی فل موڈ

جی اپ کا اچھا دور اگیا ھے جو کچھ بچا تھا لوٹ کے لے جاو کیونکہ پر کھبی موقع نا ملے

جھوٹ کی دیوی کیلبری کوئین

Lant gahatiiii

إن شاءالله

looooooool 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Sher ki Bd mein danda do

جھوٹ کی دیوی کیلبری کوئین اپنی جبلت کے سبب جھوٹ بول رہی ھے اسکی بات کا یقین کوئی نہیں کرتا

یہ لعنتی عوام کو فائدہ نہیں دینا چاہتے بس ووٹ خریدنا چاہتے ہیں بے غیرت امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بالکل ہم میڈیا والے کتے بھونکنے کے لیے بیٹھے ہیں اگر مالک لیٹرین چاٹ کر صاف کرنے کو کہے تو ہمارے لیے باعث عزت ہوتا ہے لانت تم لوگو کی زندگیوں پر

بھکارن

In Sha ALLAH next PM of Pakistan 🇵🇰🇵🇰💪🏻💪🏻

Hahahaha

عوام کی چاہت سے کیا ہوگا. جب تک یہ سیاسی, معاشی اور بینکنگ نظام موجود ہے مہنگائی کم نہیں ہونی. باقی جنہوں نے ووٹ دینا ہے انکو کہنے کی ضرورت ہی کیا ہے وہ پکے پٹواری ہیں اور جنہوں نے نہیں دینا وہ شاید دماغی توازن خراب ہونے تک کبھی بھی بدعنوانون کو ووٹ نہ دیں MaryamNSharif

Hamara lion 🦁 ♌ imran khan hai

نہ بی بی قطری اب یہ پرانے پاکستانی نہیں جاگ گیا ھے پاکستان ۔اب اور لوٹنے کے لے تم چوروں کو عوام پاکستان نہیں دے گا انشاللہ

Lai vote 🖕🖕🖕

مہنگائی مصنوعی کم کر بھی دی جائے تو لوگ تمہیں ووٹ نہیں دیں گے

🤣🤣very funny

Beehn_yakki abi bi sher he

Iska ult matlib Pakistani janty hein 😂😂😂😂

اور بھی کوئی کمنٹ پڑھنے آیا ہے یہاں ؟

شیر کو لن نہ دیں پچھواڑے سے

اب یہ غدار پنجاب کارڈ کھیلنا شروع ہوگئی ہے لیکن اس کے ناپاک ارادے کبھی پورے نہیں ہوں گے

درفٹے منہ

مذاق چل رہا ہے جھونپڑی والی

اسلام علیکم سعودی حکومت نے حجاج کرام کے متعلق ایک بڑا اعلان کردیا ہے حقیقت اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں

سفید جھوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا ایک اور اہم وزیر کابینہ سے مستعفی04:53 PM, 12 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے پنجاب کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جسے وزیراعلیٰ پنجاب نے منظور کرلیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ میں تقسیم کے حوالے سے اسحاق ڈار کا بڑا بیان آگیان لیگ میں تقسیم کے حوالے سے اسحاق ڈار کا بڑا بیان آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مابین تعیناتیوں پر مسائل ہیں شیخ رشید کا دعویٰراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ  جولائی کا مہینہ  بہت اہم ہے ، مسلم لیگ (ن) اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیان لیگ کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Bajwa bhi estefa dy dy to bhi PTI ko nahi hra skta Jtni bhi compaign kr le Insha Allah Jeet PTI ki ho gi لگتا ہے ناکامی کا یقین ہو گیا ہے ان کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قوم یقین رکھے مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کے دعوے پر اسحاق ڈار نے ایک بار پھر پاکستان زندہ باد کا نعرہ بلند کردیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) میں تقسیم کی افواہوں پر سابق وزیرخزانہ اور لیگی رہنماء اسحاق ڈار کا موقف بھی آگیا اور انہوں نے ایک بار پھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا عید کے بعد عوام کو بڑا ریلیف پیکیج دیئے جانے کا عندیہمریم نواز نے ضمنی انتخابات کے سلسلہ میں چیچہ وطنی کے حلقہ پی پی 202 کے انتخابی جلسے سے خطاب کیا ہے۔ Phir koi chor package aa raha hoga imported government ka چور دروازے سے اقتدار میں آنے والے لوگوں کو اب ضمنی الیکشن سر پر ہے اب عوام کو ریلیف کی باتیں چل رہی ہیں لیکن یہ قوم اب ریجیکٹ کر چکی ہے چوروں کو Who the fck is Maryam? Why is she making decisions with peoples money OfficialDGISPR
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »