ن لیگ کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دے دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

نمائندہ اے آر وائی نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پارٹی ہدایت پر اویس لغاری نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

اویس لغاری وزیر خزانہ پنجاب اور مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دیا ہے۔اس سے قبل وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق اور صوبائی وزیر سلمان رفیق نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ صوبائی وزیر سلمان رفیق نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بھجوایا جس میں انہوں نے وزارت سے مستعفی ہونے کی وجہ ذاتی وجوہات قرار دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے سلمان رفیق کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں تاہم ان کے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ مذکورہ استعفوں کے حوالے سے صوبائی وزیر عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے کیلیے ایاز صادق اور سلمان رفیق عہدوں سے مستعفی ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.ن لیگی کے استعفوں پر بھی مجھے یقین نہیں۔

یہ طویل دورانیے کی سازش ہے ۔شطرنج کی بساط پر نیوٹرلز اپنی چال چل رہے ہیں ۔اور پیادے حسب معمول دم ہلانے میں مصروف ہیں۔

PMLN will Win In Sha Allah ❣️

لگتا ہے ناکامی کا یقین ہو گیا ہے ان کو

Sary log b mustafi ho jyn imran khan he jeety ga

Jtni bhi compaign kr le Insha Allah Jeet PTI ki ho gi

Bajwa bhi estefa dy dy to bhi PTI ko nahi hra skta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے مابین تعیناتیوں پر مسائل ہیں شیخ رشید کا دعویٰراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ  جولائی کا مہینہ  بہت اہم ہے ، مسلم لیگ (ن) اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میں نے اور پرویز الہٰی نے کبھی ایک دوسرے کے خلاف بیان دیا؟ چوہدری شجاعتاپنے بیان میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ نظریاتی اختلافات ہوتے رہتے ہیں اس میں کوئی ایسی بات نہیں، ہمارے بچوں میں اختلاف والی بات غلط ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے صدر عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہونے کے لیے تیارصدر گوٹابایا راجا پاکسے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہورہے ہیں، سری لنکن وزیراعظم آفس پاکستان کے حالات بھی سری لنکا سے مختلف نہیں کچھ ہی دنوں کی بات ہے کھسروں سے تھپڑ کھا کے واپس دوڑ جانے والے کہتے ہیں کہ وہ پاک فوج کا مقابلہ کریں گے۔ پاکستان میں بھی انشاءاللہ ایسا ہی ہو گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کو دوسرابڑا دھچکاایک اور استعفی آ گیاوفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے بھائی صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے بھی وزارت سے استعفی دیدیا۔ Ahahahahah wah wah Ahahahaha maza agya 😅🙊😂 الیکشن کی وجہ سیے دیا یہ اغیار کے جھوٹ منافقت اور پروپیگنڈے کے سوا اور کچھ نھیں ہیں کہ مسلم لیگ ن کو بہت بڑا چھٹکا اور 2 اہم ویکٹ گیر گئے ہیں یہ عمران عیسی خیلوی کا ذہینی اختراع ہے جو ہم ہمیشہ کی طرح اپنے شکست اور ناکامی کو چھپانے کے لئے ایسے ٹریں مارتے اور لمبے لمبے چھوڑتے ہیں یہ 17 جولائی کو مسلم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کے وزرا مستعفیوفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق اور صوبائی وزیر  سلمان رفیق نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور ایاز صادق اور صوبائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ میں تقسیم کے حوالے سے اسحاق ڈار کا بڑا بیان آگیان لیگ میں تقسیم کے حوالے سے اسحاق ڈار کا بڑا بیان آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »