خاتون صحافی نے رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحافی کی وضاحت سامنے آگئی مزید پڑھئے: ExpressNews

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون رپورٹر نے وضاحت پیش کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ یہ لڑکا رپورٹنگ کے دوران ایک فیملی کو تنگ کررہا تھا جس کے باعث وہ پریشان تھے۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پہلے اس لڑکے کو پیار سے سمجھایا تھا کہ ایسا نہیں کرو لیکن اس کے باوجود اسے سمجھ نہیں آیا اور ہلڑبازی کرتا رہا، جس پر مجھے زیب نہیں دیا اور مزید موقع دیئے بغیر تھپڑ ماردیا۔یہ لڑکا انٹرویو کے دوران فیملی کو تنگ کر رہا تھا _جسکی وجہ سے فیملی پریشان ہوگئی تھی__میں نے پہلے پیار سے سمجھایا کے ایسا نہیں کرو مگر سمجھانے کے باوجود یہ لڑکا نہیں سمجھا اور زیادہ ہُلّڑ بازی کررہا تھا_ جس کے بعد مجھے زیب نہیں دیا کہ اسے اور موقع دیکر برداشت کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافی سمیع ابراہیم پر حملے کی ممکنہ سی سی ٹی وی معروف صحافی نے شیئرکردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) عید سے قبل سینئر صحافی سمیع ابراہیم پر نامعلوم افراد نے ٹی وی کے دفتر کے باہر حملہ کردیا تھا جس کی مبینہ سی سی ٹی وی بھی اب صحافی عمر مارخور سے لے کر کھسرے تک کا سفر 🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کی خاطر خاتون نے زندگی داؤ پر لگادیگاڑی چوری ہونے پر ماں نے بچوں کی خاطر زندگی داؤ پر لگادی ARYNewsUrdu Pti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ سابق شوہر نے عید کے دن خاتون کی جان لے لی ملزم گرفتارراولپنڈی (ڈیلی پاکستان  آن لائن )  دھمیال میں ایک گھر میں فائرنگ کر کے سابق اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کو شکایت کرنے پر منشیات فروشوں نے خاتون کو قتل کر دیاقتل کا مقدمہ درج کرلیا اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس منشیات فروشوں کو کسطرح پتہ چلا کہ اس خاتون نے انکے خلاف پولیس کو شکایت کی ہے ؟ CMShehbaz HamzaSS MaryamNSharif OfficialSPPO OfficialDPRPP CS_Punjab ace_punjab OfficialDGISPR کروایا یا کیا ہوگا پولیس والوں نے ہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منشیات فروش کو گرفتار کروانے پر ملزم نے خاتون کو قتل کردیا - ایکسپریس اردوپولیس تاحال ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں پولیس کو شکایت کرنے پر منشیات فروشوں نے خاتون کو قتل کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں منشیات فروشوں نے پولیس کو شکایت لگانے پر خاتون کو قتل کر دیا ہے ۔ پولیس کے مطابق مقتولہ نے مبینہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »