عوام کورونا ویکسی نیشن مہم میں حکومت کا ساتھ دیں، وزیر اعلیٰ پنجاب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ حکومت شہریوں کو کورونا کی چوتھی لہر سے بچانے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔شہریوں کی حفاظت کے لئے حکومت نے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں۔حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا کے حوالے سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت شہریوں کو کورونا کی چوتھی لہر سے بچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔ کورونا کی چوتھی لہر کے باعث مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔خدانخواستہ مثبت کیسوں کی شرح میں اضافہ ہوا تو ایک بار پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنا پڑسکتا ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کرنا شہریوں کے مفاد میں ہے۔کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگوانا سب سے موثر ہے۔شہری کورونا ویکسی نیشن مہم میں حکومت کا ساتھ دیں۔ ہر ایک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا ہے کہ پابندیوں سے بچنے کے لئے شہریوں کو احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔کورونا کی موجودہ صورتحال کے باعث شہریوں کو سنجیدگی دکھانا ہوگی۔عوام کی زندگیوں کے تحفظ کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائدلاہور: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اگر کرونا وائرس قاضی فائز عیسی اور مریم صفدر کا کچھ نہ بگاڑ سکا تو ہمیں بھی ڈرنے ضرورت نہیں ہوگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں ویکسی نیشن مراکز پر عوام کا رش بڑھ گیاکراچی میں ویکسی نیشن مراکز پر شہریوں کا تانتا بندھا ہوا، سب آستینیں چڑھارہے اور ویکسین لگوارہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ویکسی نیشن کیلئے عوام کا رش، احتجاج،دھکم پیل، سیکیورٹی گارڈ زخمییہ قوم ہمیشہ جب گ پہ پڑتی ہے تب جاگتی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیااسلام آباد : پاکستان میں کورونا ویکسینیشن کا یومیہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 24گھنٹےمیں ریکارڈ8 لاکھ 67226 افراد کی ویکسینیشن کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا بے قابو کراچی میں مزید پابندیاں لگانے کی منظوری01:36 PM, 30 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : سندھ حکومت نے کراچی میں  مزید پابندیاں لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ نئی پابندیاں لاک ڈاؤن کے ساتھ 8 اگست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کتنے ماہ کیلئے کارآمد ہے ؟ ماہرین نے بتا دیا -جیسے جیسے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے لوگوں کے ذہن میں اس وائرس سے بچاؤ کیلئے لگائی جانے والی ویکسین کے بارے میں کرونا تو پاکستان سے ختم جاتا یہ حرامی میڈیا ختم نہیں ہونے دے رہا. 🤔🤔 👍👍🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »