کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اندرون ملک سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سی اے اے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ سے زیادہ عمر کے افراد ویکسین کے بغیر اندرون ملک سفر نہیں کر سکیں گے۔ پابندی کا اطلاق یکم آگست سے کیا جا رہا ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈومیسٹک پرواز میں سفر سے پہلے مسافر کو کورونا ویکسی نیشن کا ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔ نئی پابندی کا اطلاق بین الاقوامی پروازوں پر نہیں ہوگا۔اس کے علاوہ ایسے افراد جنہیں ڈاکٹرز نے ویکسین لگوانے سے منع کیا ہے، وہ بھی مستثنیٰ تصور ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر کرونا وائرس قاضی فائز عیسی اور مریم صفدر کا کچھ نہ بگاڑ سکا تو ہمیں بھی ڈرنے ضرورت نہیں ہوگی

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹر میں سائینو فارم ویکسین ختمکراچی کے ایکسپو سینٹر میں قائم ماس ویکسی نیشن سینٹرمیں سائینو فارم ویکسین ختم ہوگئی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوروناکی جبری ویکسی نیشن کےخلاف درخواست پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے کورونا کی جبری ویکسی نیشن کے خلاف دائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی اور درخواست گزار پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان :کورونا کی صورتحال سنگین کورونا سے 10 لاکھ 20ہزار افراد متاثر 23ہزار200سے زائد جاں بحقپاکستان :کورونا کی صورتحال سنگین، کورونا سے 10 لاکھ 20ہزار افراد متاثر، 23ہزار200سے زائد جاں بحق COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ہڑتال خیبرپختونخوامیں گھر گھر کورونا ویکسی نیشن مہم پہلے ہی روز کھٹائی میں پڑگئیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ہڑتال کے باعث گھر گھر کورونا ویکسینیشن کی مہم پہلے ہی روز کھٹائی میں پڑگئی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ صحت سندھ کے عملے کی جانب سے کورونا ویکسین بیچنے کا انکشافویکسین کی فروخت میں ملوث ملزم ذیشان کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے افسر سمیت دیگر نے ویکسین فروخت کرنے کا کہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کی تشخیص کے لیے وسائل ’ناکافی‘ - BBC News اردوپاکستان میں صحت کے حکام نے ملک میں کووڈ 19 کی چوتھی لہر کی ایک بڑی وجہ وائرس کی قسم ’ڈیلٹا‘ کو قرار دیا ہے جو دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟ Benazir_Shah Very good Snapshot of situation NaxarUlIslam 👏 Bravo for Secretary primary and secondary health Punjab for not giving any heat to BBC Urdu the Propaganda Channel of West.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »