عوام کیلئے خوشخبری ،اورنج لائن میٹروٹرین چلنے کیلئے تیار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے عوام کیلئے صبح سویرے اچھی خبر آگئی ،اورنج لائن

میٹروٹرین چلنے کیلئے تیارہو گئی،میٹروٹرین 28 اکتوبر سے ڈیرہ گجراں تا انارکلی تک چلائی جا سکے گی ،ڈیرہ گجراں سے انار کلی تک 13 سٹیشن پر کام مکمل کرلیا گیا۔ٹرین کو پہلی بار بجلی سے چلانے کا آزمائشی ٹرائل کیا جائے گا،11 دیگر سٹیشن پر کام نومبرتک مکمل کرلیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی

زیرصدارت اجلاس ہواجس میں اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا جائزہ لیا گیا،اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے اور آزمائشی ٹرائل پر بریفنگ دی گئی ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ٹرین پر عوام جنوری میں سفرکر سکیں گے ،ٹرین کا کرایہ عام آدمی کی پہنچ میں رکھا جائے گا، وزیراعلیٰ نے منصوبے کو عوام کیلئے چلد آپریشن کرنے کی ہدایت کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کیلئے خوشخبری، اورنج لائن میٹرو ٹرین چلنے کے لئے تیارہاہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اورنج لائن میٹروٹرین چلنے کیلئے تیارلاہور : اورنج لائن میٹرومیٹروٹرین 28اکتوبر سےڈیرہ گجراں تاانارکلی تک چلائی جاسکےگی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنےکہا ٹرین پر عوام جنوری میں سفر کر سکیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن میٹرو ٹرین 28 اکتوبر سے چلے گیاورنج لائن میٹرو ٹرین 28 اکتوبر سے چلے گی OrangeTrain UsmanAKBuzdar GOPunjabPK pmln_org president_pmln PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، اورنج لائن ٹرین چلنے کو تیارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »