عوام ماسک پہنیں ویکسین لگوائیں ڈاکٹر فیصل سلطان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عوام ماسک پہنیں ، ویکسین لگوائیں، ڈاکٹر فیصل سلطان FaisalSultan CoronaVirusPandemic WearAMask Vaccination FollowCoronaSOPs MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn

فیصل سلطان نے ترلائی ہیلتھ سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں پر دی جانے والی سہولیات اور ویکسین کا جائزہ لیا۔معاونِ خصوصی برائے صحت کا کہنا تھا کہ صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے ایک تقریب سے خطاب

کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا تھا کہ 2 کروڑ لوگوں کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے، ویکسی نیشن بیماری کے مضر اثرات کو تو روکتی ہے لیکن ماسک کا استعمال ضرور کریں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر ہم احتیاط کریں گے تو ہی کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پا سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا - Abb Takk Newsکراچی: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بجلی بلوں میں 35 فیصد تک انکم ٹیکس کے نفاذ کے بعد پانی سر سے اونچا ہوچکا، عمران خان نے مہنگائی کو عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بنا دیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ قوم...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مہنگائی سے پسے عوام کیلئے بری خبر گھی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہBad news for the people crushed by inflation, increase in the price of ghee once again
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماسک ہٹانے کے بعد , عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کو امریکی پرواز سے اتار دیا گیانیویارک: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو چہرے پر سے ماسک ہٹانے کی اطلاع کے بعد امریکی ایئرلائن کی پرواز سے اتار دیا گیا۔ باکسر عامر خان کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’کورونا کی دوسری ڈوز لگوانے افراد بغیر مسیج کا انتظار کیے ویکسین لگوائیں‘کرونا تو ڈبل ڈوز کے بعد بھی افیکٹنگ Or jin ki tabiyt kharb ho rhi h dosri dose say unk lia koi msg
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی وزیرِ خارجہ بھارت پہنچ گئےنئی دہلی (ویب ڈیسک) سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے۔روزنامہ جنگ کے مطابق  فیصل بن فرحان آج اپنے بھارتی ہم منصب سبرامنیئم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیںبھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیں ARYNewsUrdu What the 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »