شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئے ShahMahmoodQureshi NewYork GeneralAssembly MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial UN TeamSMQ SMQureshiPTI

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کر دنیا پر زور دے گا کہ وہ افغانستان میں معاشی تباہی کو روکے۔وزیر خارجہ مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس بلائیں گے۔شاہ محمود قریشی نیویارک میں قیام کے دوران پاکستانی امریکن کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔شاہ محمود قریشی دورے کے دوران جنرل اسمبلی کے صدر، سیکریٹری جنرل اور دیگر عالمی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان 24 ستمبر کو اسلام آباد سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔عمران خان 30 عالمی رہنمائوں کی کانفرنس میں بھی...

کر دنیا پر زور دے گا کہ وہ افغانستان میں معاشی تباہی کو روکے۔وزیر خارجہ مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس بلائیں گے۔شاہ محمود قریشی نیویارک میں قیام کے دوران پاکستانی امریکن کمیونٹی سے ملاقات کریں گے۔شاہ محمود قریشی دورے کے دوران جنرل اسمبلی کے صدر، سیکریٹری جنرل اور دیگر عالمی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان 24 ستمبر کو اسلام آباد سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔عمران خان 30 عالمی رہنمائوں کی کانفرنس میں بھی ورچوئیلی شرکت کریں گے ۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر منیر اکرم نے کہا کہ ہمیں افغانستان کو مستحکم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان، افغانستان میں معاشی تباہی کی روک تھام کے مطالبے کے لیے اس موقع کا فائدہ اٹھائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ جو اس معاملے پر سیاست کرنا چاہتا ہے وہ سیاست کر سکتا ہے، لیکن ہر کوئی اقتصادی تباہی کے نتائج سے واقف ہے ۔منیر اکرم نے کہا کہ معاشی تباہی سے انسانی بحران پیدا ہو سکتا ہے، مہاجرین کی آمد، تنازعات زندہ، منشیات کی اسمگلنگ اور دہشت گردی بڑھ سکتی ہے، ان سب چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے ۔پاکستانی سفیر منیر اکرم نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں پاکستان کی ترجیحات اس مشکل وقت میں اس کی اپنی اقتصادی اور سماجی ترقی کو فروغ دینا ہوں گی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان، مقبوضہ جموں و کشمیر اور وہاں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر اپنے خدشات کو اجاگر کرے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ دنیا کو احساس ہو کہ اس صورتحال سے امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہے ۔وزیر اعظم عمران خان 24 ستمبر کو اسلام آباد سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔وزیر خارجہ مقبوضہ جموں کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس بلائیں گے۔وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اصلاحات اور موسمیاتی بحران اور توانائی کے مسائل پر اجلاسوں میں بھی شرکت کریں گے۔عمران خان 30 عالمی رہنمائوں کی کانفرنس میں بھی ورچوئیلی شرکت کریں گے۔شاہ محمود قریشی دورے کے دوران جنرل اسمبلی کے صدر، سیکریٹری جنرل اور دیگر عالمی رہنمائوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔تاہم منیر اکرم نے تسلیم کیا کہ جنرل اسمبلی میں افغانستان کا معاملہ مرکزی حیثیت رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم دہشت گردی کے مسئلے بالخصوص ٹی ٹی پی کی سرگرمیوں پر بھی بات کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں کابل میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے پر بات نہیں ہوگی، یہ معاملہ بعد میں زیر غور آئے گا کیونکہ انہوں نے ابھی مستقل حکومت قائم نہیں کی ہے اور نہ نمائندگی کے خواہاں ہیں ۔ادھراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے 'یو این نیوز'کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں صوتحال غیر متوقع ہے ۔انہوں نے خبردار کیا کہ مختلف اقدامات اور پابندیوں کی موجودگی میں معیشت مکمل تباہ ہونے کا خطرہ ہے ۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے اس موقع پر افغانستان کے مسئلے کو ٹھیک سے حل نہ کرنے کے نتائج کی نشاندہی کی۔انہوں نے کہا کہ جو کچھ افغانستان میں ہوا اس سے دہشت گرد گروپوں یا دیگر باغی تحاریک کو مزید جارحانہ بننے کی ترغیب مل سکتی ہے۔انہوں نے افغانستان میں استحکام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب افغانستان میں شمولیتی حکومت کا قیام، انسانی حقوق بالخصوص خواتین و بچیوں کے حقوق کا احترام اور دہشت گردوں کا دوبارہ مرکز نہ بنتے دیکھنا چاہتے ہیں، جبکہ افغانستان کو منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف لڑتے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کا فرض تھا کہ وہ افغانستان کو اس بنیاد پر شامل کرے ہم کیا کر سکتے ہیں اور ہم جو کر سکتے ہیں وہ ضروری انسانی امداد ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ طاہر محمود اشرفی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات - Abb Takk Newsاسلام آباد : وزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اتحاد بین المسلمین، بین المذاہب ہم آہنگی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اتحاد...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حافظ طاہر محمود اشرفی کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقاتوزیرِ اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں اتحاد بین المسلمین، بین المذاہب ہم آہنگی سمیت باہمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت، شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کے سامنے معاملہ اٹھا دیاپاکستانی نژاد کینیڈین شہری کی موت، شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کے سامنے معاملہ اٹھا دیا ARYNewsUrdu Mashallah mashallah mashallah mara piyra pakistan mara qurishi Allah tumeh zindgi de ameen best pakistan only pti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک پہنچ گئےـوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے جس کے دوران پاکستان، اقوام متحدہ کے ساتھ مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کا کینیڈین وزیر خارجہ مارک گارنیو سے ٹیلیفونک رابطہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مغربی دنیا نئے افغانستان کو قبول کرے شاہ محمودبرطانوی جریدے میں شائع مضمون میں مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ بھارت نے افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال کیا، وجہ مغربی دنیا کرے یا نہ کرے مگر آپ پاکستان کی جانب سے تسلیم۔کرنے کا اعلان کرے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »