عوامی ترقی کے نئے نمونے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوتان کی  مایو کاؤنٹی کی حکومت گزشتہ چند برسوں سے غربت کے خاتمے کے لئے بڑے کاروباری اداروں کی مدد سے لوگوں کو روزگار فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔چین میں

غربت کے خاتمے کی راہ میں شاندار کامیابیوں کے حصول میں مرکزی حکومت کی رہنمائی میں صوبائی اور مقامی حکومتوں نے شاندار خدمات سرانجام دی ہیں۔ ہوتان میں قیام کے دوران وہاں موجود سڑکوں اور موٹر ویز کے وسیع و عریض جال کی وجہ سے مجھے بہت سے دور دراز ٹاؤن شپ وزٹ کرنے کا موقع بھی میسر آیا۔ اس دوران بہت سی فیکٹریاں دیکھیں جہاں مقامی شہریوں کو شاندار ماحول میں روزگار فراہم کیا گیا ہے۔ مویو کاؤنٹی میں ہم"مے بائٹ گروپ" کی جانب سے تیار کردہ چکن پراسیسنگ فیکٹری کے دورے پر گئے۔ یہاں قارئین کرام کی...

لاہوری تعصبات سے بالاتر ، لاہوریوں نے خود لاہور کو داتاگنج بخش کی نگری قراردیا ،میجرعامر کا محمود اچکزئی کے متنازعہ بیان پر ردعمل اس فیکٹری میں مرغی کے گوشت سے تین سو سے زائد مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ جن کے نام مجھے یاد ہیں یا سمجھ آئے وہ آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ ان مصنوعات میں چکن کا ہڈی والا گوشت، چکن بون لیس، چکن کا قیمہ، چکن ونگز، ، چکن لیگ وغیر شامل ہیں۔ اسی طرح پکانے کے لئے تیار مصنوعات میں نگٹس، تکہ بوٹی، کباب، کوفتے، زنگر، شامی کباب ، ڈرم اسٹک اور اسی طرح کی بیسیوں مصنوعات شامل تھیں۔ ایک مرغی ذبح ہونے سے فائنل پراڈکٹ بننے تک دس سے بارہ منٹ کا وقت لگتا ہے۔ اس کے بعد پلانٹ کے آخری سرے پر موجود جدید ترین فریزرز...

اس ادارے کے قیام سے مقامی لوگوں کو روزگار کے ساتھ معیاری کھانے کی سہولت میسر آئی ہے۔ اسی"مے بائٹ گروپ" کو سنکیانگ میں اپنے کاروبار کو وسعت دینے کے لئے سنہرا موقع ملا ہے۔ ادارہ اور کارکن مل کر شاندار ترقی کررہے ہیں۔ اگرآپ بھی ڈیلی پاکستان کیساتھ بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو اپنی تحاریر ای میل ایڈریس ’zubair@dailypakistan.com.pk‘ یا واٹس ایپ"03009194327" پر بھیج دیں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات