31 جنوری تک عمران خان خود مستعفی ہو جائیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا. بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

31 جنوری تک عمران خان خود مستعفی ہو جائیں ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا. بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI PTIofficial PDM Resignation Politics

حکومت اور نیشنل اسمبلی کی قربانی دینے کے لیے بھی تیار ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی مزاحمت اور تحریکیں چلانے کی ایک تاریخ ہے اور اگر اس لانگ مارچ کو کامیاب ہونا ہے تو وہی لوگ جو ضیا کی آمریت کا مقابلہ کرتے تھے، جو مشرف کی آمریت کا مقابلہ کرتے تھے ان کو مل کر اس نظام کا مقابلہ کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگوں میں جو جوش ہے وہ آپ کے سامنے ہے اور یہ حکومت اور اس کے نمائندے اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے عوام کو...

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ یہ اگر پاکستان کی تبدیلی ہے اور عوام نے اس حکومت کی نااہلی کے بوجھ کو اٹھانا ہے تو پورے پاکستان کی آواز ہے کہ عمران خان کو جانا پڑے گا۔شہباز شریف سے ملاقات کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہمارے ان سے ملنے کا مقصد تعزیت کرنا تھا، یقینا دو سیاستدان ملتے ہیں تو سیاست پر بات تو ہوتی ہی ہے تو ہمارا زور اتحاد اور ساتھ مل کر چلنے پر تھا اور پی ڈی ایم میں تمام طاقتوں کا یہ مطالبہ ہے کہ 31جنوری تک عمران خان مستعفی ہو۔انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہمارا ملتان کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا وزیر اعظم کو 31 جنوری تک مستعفی ہونیکا الٹی میٹمگڑھی خدا بخش (92 نیوز) محترمہ بےنظیر بھٹو کی تیرہویں برسی پر پیپلزپارٹی نے طاقت کا مظاہرہ کر دیا ، بلاول بھٹو نے وزیر اعظم کو 31 جنوری تک مستعفی ہونیکا الٹی میٹم دیدیا۔ بینظیر کی برسی پر بلاول اور مریم کا سیاسی ماتم بتا رہا تھا کہ یہ لوگ بے نظیر کی برسی نہیں بلکہ PDM کے مرگ پر آئے تھے۔ Wo PM hai, àap ki sindh government nahi 😜 Ultimatum 😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندیوں میں 31 جنوری تک توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین 31 جنوری تک پاکستان کو کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں دے گا:شاہ محموداسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ چین 31 جنوری تک پاکستان کوکوروناویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں دے گا اور چین کورونا کی 5 لاکھ خوراکیں جذبہ خیر سگالی SMQureshiPTI PTIofficial ImranKhanPTI Free ke chakar main Koe galt maal mat le aana Sab se pehly PM, sadar, Wazir, SC judges, phir COAS, Air, navy in Ko lagni chaye!
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سے 31 جنوری تک کورونا ویکسین پاکستان آجائے گی، وزیر خارجہچین سے 31 جنوری تک کورونا ویکسین پاکستان آجائے گی، وزیر خارجہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

31 جنوری تک وزیر اعظم خود گھر نہ گئے تو ہم انہیں بھیج دینگے ، بلاول بھٹوکراچی (92 نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر پی ڈی ایم مل کر سینیٹ الیکشن لڑے تو جیت سکتے ہیں ۔31 جنوری تک وزیر اعظم گھر نہ گئے تو ہم انہیں گھر بھیج دینگے ۔ دیوانے کا خواب۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

اگر عمران خان نے 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو لانگ مارچ ہوگا: بلاول بھٹوگڑھی خدا بخش: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان نے 31 جنوری تک استعفیٰ نہ دیا تو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ ہوگا۔ Resign kab dena ha ? 🤣 تو اب تک کیا کر رہے تھے؟ لونگ مارچ کی Practice؟ آخری_سانسیں_لیتی_PDM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »