پی آئی اے: کیا رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سکیم سے مالی بحران پر قابو پایا جاسکے گا؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کی رضا کارانہ ریٹائرمنٹ سکیم (وی ایس ایس): کیا اس سے مالی بحران پر قابو پایا جا سکے گا؟

پی آئی اے کے سی ای او ایئر مارشل ارشد ملک کا کہنا ہے کہ وی ایس ایس سکیم ان کی جامع اصطلاحات کا حصہ ہے جو پی آئی اے کو معاشی طور پر مستحکم بنانے میں مددگار ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سکیم کا آئیڈیا پہلی بار 2018 میں حکومت کو پیش کیا گیا تھا جس کے بعد تمام متعلقہ اداروں سے منظوری کے بعد اب اسے ملازمین کو پیش کیا گیا ہے۔

یہ رپورٹ پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ادارے سے طلب کی تھی تاکہ ادارے کے معاشی پلان اور اس کے مستقبل کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکیں۔ پی آئی اے نے 14 دسمبر کو جمع کی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ خسارے کے باعث ادارہ اپنے ملازمین کی تعداد کو 13000 سے کم کر کے 7500 تک لانا چاہتا ہے۔اس رپورٹ کے مطابق ایسا دو طریقوں سے ممکن بنایا جا رہا ہے: ایک طرف ملازمین کے لیے ادارے سے رضاکارانہ طور پر علیحدہ ہونے کی سکیم متعارف کروائی جائے گئی جسے ’والنٹری سیپریشن سکیم‘ کہا جاتا ہے۔ اس سکیم کو 58...

پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ خان نے بی بی سی کو بتایا کہ اس طرح ایئرپورٹ سروسز کے 700 ملازمین ہیں جبکہ انجینئیرنگ کے 2500 سے زیادہ ملازمین ہیں۔ 'تو ایک ساتھ یہ تعداد بہت حد تک کم ہو جائے گی اور ہمارے آپریشن پر جو بوجھ ہے وہ کم ہو جائے گا۔' 'دیگر سرکاری ملازمین کے برعکس، پی آئی اے کے ملازمین کے تحفظ کے لیے قوانین موجود نہیں ہیں۔ یعنی کہ اگر کسی سرکاری ملازم کو پیکج دیا جائے اور وہ اس کو قبول نہ کرے لیکن ادارہ پھر بھی اسے نکالنے پر اڑ جائے تو عدالت تک بات جاسکتی ہے۔ لیکن پی آئی اے کے ملازمین کے پاس پیکج قبول کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔ یعنی اگر انھیں نکال دیا جائے تو ان کے لیے مشکل پیدا ہو جائے گی۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I think yes

جی

پی ڈی ایم حکومت کو نقصان پہنچانے کے لئیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہے ۔ انکو ہر ہال میں اس وقت این ار او چاہئیے ورنہ یہ پاکستان کے خلاف ہر طرح سے غداری کرنے کو تیار ہیں۔ اپوزیشن اور خاص طور پر نواز شریف اس وقت اسرائیل لوبی کے ہاتھو استعمال ہو رہے ہیں اپنی چوری بچانے کے لئیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات