عمر شریف ڈائیلائسز کے دوران ٹھیک تھے، 4 گھنٹے بعد دل کا دورہ جان لیوا ثابت ہوا، ڈاکٹر طارق شہاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر شریف کی موت کی وجہ کیا بنی؟ ان کے معالج نے بتادیا تفصیلات جانیے : DailyJang

ڈاکٹر طارق کے مطابق جرمنی کے نیورمبرگ ساؤتھ اسپتال میں داخل عمر شریف کی صحت بالکل ٹھیک تھی، ڈائیلائسز کے دوران طبیعت ٹھیک تھی اور ڈائیلائسز کے بعد بھی عمر شریف ٹھیک رہے۔

عمرشریف نے میزبانی کے میدان میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑے، جیو انٹرٹینمنٹ پر نشرہونے والا دا شریف شو، ٹی وی کی تاریخ کا مقبول پروگرام ثابت ہوا۔ ڈاکٹر طارق شہاب کے مطابق پروگرام یہ تھا کہ آج انہیں واشنگٹن کے لیے روانہ کیا جانا تھا۔ ڈائیلائسز کے 4 گھنٹے بعد عمر شریف کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور ان کا دل ڈوبنے لگا اور پھر دل بند ہوگیا۔

ڈاکٹر طارق کا کہنا ہے کی جرمن ڈاکٹروں نے بھرپور کوشش نہیں کیں۔ انہیں لائف سیونگ دوائیاں دی گئیں۔ انہیں وینٹی لیٹر پر ڈالا، سی بی آر دیا لیکن اس کے باوجود وہ عمر شریف کو نہیں بچا سکے۔ انہوں نے بتایا کہ ویک اینڈ کی وجہ سے جرمنی میں متعلقہ دفاتر بند ہیں جس کی وجہ سے ان کی میت روانہ نہیں کی جاسکی۔ ان کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے کے اوائل میں عمر شریف کی میت پاکستان پہنچ جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کی خواہش کے مطابق تدفین کے انتظامات شروعسندھ حکومت نے عمر شریف کی خواہش کے مطابق تدفین کے انتظامات شروع کردیے مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن عمر شریف کو اللہ جنت میں جگہ دے میں نےعمران خان کےساتھ بیٹھ کر پیسے گنےہیں میں نے دیکھا ہے کہ وہ بےایمان نہیں ہے وہ جو ٹھان لیتا ہے وہ کرتا ضرور ہے مرحوم عمر شریف صاحب کے عمران خان کے بارے میں کچھ خیالات Sindh government did not even bother to arrange for his treatement until he begged on tv for help from the government. Sab drama hai ARYNEWSOFFICIAL إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها وأكرم نزلها ووسع مدخلها ونور مرقدها وارزق أهلها صبرا جميلا. اللهم اغفر لها وارحمها واسكنها فسيح جناته واجعل قبرها روضة من رياض الجنة آمين آمين يارب العالمين
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف کامیڈین اور سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں ۔  نجی ٹی وی اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کر گئےمعروف اسٹیج ادکار اور کامیڈین عمر شریف وفات پا گئے۔تفصیلات کے مطابق معروف ادکار اور کامیڈین عمر شریف انتقال کر گئے۔عمر شریف کو علاج کے لیے امریکا لے جایا جا GovtofPakistan 😩😩😩😩
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کرگئےموت کا وقت اور مقام مقرر ھے Ohoo allah pak janat main jaga de ameen اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئےپاکستان کے معروف کامیڈین اور سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق  عمر شریف کو علاج کیلئے امریکہ شکریہ سر نارمل تصویر لگانے کے لہے مہربانی ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کرگئےکامیڈی کنگ عمر شریف اپنے کروڑوں مداحوں کو اداس چھوڑ کر جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ Allah jannat ata kry سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ لیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »